114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوںمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کیاِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
لوگوں کے معبود برحق کیمِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہےالَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہےمِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے