94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کردیا ہے۔وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور ہم نے آپ پر سے وہ آپ کا بوجھ اتار دیاالَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
جس نے آپ کی پست توڑ رکھی تھی۔وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور آپ کی خاطر آپ کا آوازہ بلند کردیا۔فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
سو مشکلات کے ساتھ آسانی ہونے والی ہےاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
بیشک مشکلات کے ساتھ آسانی ہونے والی ہے۔فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
تو جب آپ فارغ ہوجایا کیجئے ریاضت کیا کیجئے۔وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف توجہ رکھئے۔