95. At-Tinالتين
The Fig · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ﴿1﴾
قسم ہے انجیر اور زیتون کیوَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾
اور طور سیناء کیوَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ﴿3﴾
اور اس امن والے شہر کی۔لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾
کہ ہم نے انسان کو بہترین انداز کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ﴿5﴾
پھر ہم اسے پستوں سے بھی پست کردیتے ہیں۔اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾
البتہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل بھی کئے تو ان کے لئے اجر غیر منقطع ہے۔فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾
تو کون سی چیز تجھ سے جزاء کی تکذیب کر ارہی ہے ؟۔اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿8﴾
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں۔