106. Quraishقريش
Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾
چونکہ قریش مانوس ہوئےاٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوسفَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریںالَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾
جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا