101. Al-Qaari'aالقارعة
The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾
- اَلْقَارِعَةُعظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والی
عظیم حادثہ!مَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾
- مَا الْقَارِعَةُکیا ہے وہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا الْقَارِعَةُکہ وہ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے/ وہ عظیم حادثہ کیا ہے
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾
- يَوْمَجس دن
- يَكُوْنُ النَّاسُہوں گے لوگ
- كَالْفَرَاشِٹڈیوں کی طرح
- الْمَبْثُوْثِبکھرے ہوئے
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرحوَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾
- وَتَكُوْنُاور ہوں گے
- الْجِبَالُپہاڑ
- كَالْعِهْنِرنگین روئی کی طرح
- الْمَنْفُوْشِجو دھنی ہوئی ہو
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گےفَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾
- فَاَمَّاتو رہا
- مَنْ ثَقُلَتْوہ جس کے بھاری ہوئے
- مَوَازِيْنُهٗپلڑے اس کے
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گےفَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾
- فَهُوَتو وہ
- فِيْ عِيْشَةٍزندگی میں ہوگا
- رَّاضِيَةٍپسندیدہ
وہ دل پسند عیش میں ہوگاوَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾
- وَاَمَّااور رہا
- مَنْوہ جس کے
- خَفَّتْہلکے ہوئے
- مَوَازِيْنُهٗپلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کے
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گےفَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾
- فَاُمُّهٗتو اس کی ماں
- هَاوِيَةٌہاویہ ہوگی (جہنم)
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا هِيَهْوہ کیا ہے
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟نَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾
- نَارٌ حَامِيَةٌآگ ہے بھڑکتی ہوئی/دہکتی ہوئی
بھڑکتی ہوئی آگ