102. At-Takaathurالتكاثر

Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾

    1. اَلْهٰىكُمُغافل کئے رکھا تم کو
    2. التَّكَاثُرُایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے
    تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
  2. حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾

    1. حَتّٰىیہاں تک کہ
    2. زُرْتُمُ الْمَقَابِرَزیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم، مقبروں میں/ قبروں میں
    یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو
  3. كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. سَوْفَعنقریب
    3. تَعْلَمُوْنَتم جان لو گے
    ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
  4. ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. كَلَّاہرگز نہیں
    3. سَوْفَ تَعْلَمُوْنَعنقریب تم جان لو گے
    پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
  5. كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. لَوْ تَعْلَمُوْنَکاش تم جانتے ہوتے
    3. عِلْمَ الْيَقِيْنِجاننا یقین کا
    ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)
  6. لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾

    1. لَتَرَوُنَّالبتہ تم ضرور دیکھو گے
    2. الْجَحِيْمَجہنم کو
    تم دوزخ دیکھ کر رہو گے
  7. ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَتَرَوُنَّهَاالبتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
    3. عَيْنَ الْيَقِيْنِیقین کی آنکھ سے
    پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے
  8. ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَتُسْئَلُنَّالبتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. عَنِ النَّعِيْمِنعمتوں کے بارے میں
    پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی