103. Al-Asrالعصر
The Declining Day, Epoch · Meccan · 3 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعَصْرِۙ﴿1﴾
- وَالْعَصْرِقسم ہے زمانے کی
زمانے کی قسماِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ﴿2﴾
- اِنَّ الْاِنْسَانَبیشک تمام انسان
- لَفِيْ خُسْرٍالبتہ نقصان میں ہیں/ خسارے میں ہیں
انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہےاِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ع﴿3﴾
- اِلَّا الَّذِيْنَسوائے ان لوگوں کے
- اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے اچھے کام کئے
- وَتَوَاصَوْا بالْحَقِّاور ایک دوسرے کو حق کی تلقین کی
- وَتَوَاصَوْا بالصَّبْرِاور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی
سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے