105. Al-Filالفيل

The Elephant · Meccan · 5 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ﴿1﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تم نے دیکھا نہیں
    2. كَيْفَکس طرح
    3. فَعَلَ رَبُّكَکیا تیرے رب نے
    4. بِاَصْحٰبِ الْفِيْلِہاتھی والوں کے ساتھ
    تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
  2. اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ﴿2﴾

    1. اَلَمْ يَجْعَلْکیا نہیں کردیا
    2. كَيْدَهُمْان کی چال کو
    3. فِيْ تَضْلِيْلٍگمراہی میں (اکارت)
    کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟
  3. وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ﴿3﴾

    1. وَّاَرْسَلَاور بھیجے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. طَيْرًا اَبَابِيْلَپرندے، جھنڈ کے جھنڈ
    اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے
  4. تَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ۪ۙ﴿4﴾

    1. تَرْمِيْهِمْپھینکتے تھے ان پر
    2. بِحِجَارَةٍپتھر
    3. مِّنْ سِجِّيْلٍکنکر کی قسم کے
    جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے
  5. فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ع﴿5﴾

    1. فَجَعَلَهُمْتو کردیا ان کو
    2. كَعَصْفٍبھوسے کی طرح
    3. مَّاْكُوْلٍجو کھایا ہوا ہو
    پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا