104. Al-Humazaالهمزة

The Traducer · Meccan · 9 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ﴿1﴾

    1. وَيْلٌہلاکت ہے
    2. لِّكُلِّ هُمَزَةٍواسطے ہر اس شخص کے جو منہ پر عیب لگاتا ہے
    3. لُّمَزَةِۨپیٹھ پیچھے برائیاں کرتا ہے
    تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے
  2. اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ﴿2﴾

    1. الَّذِيْوہ جس نے
    2. جَمَعَ مَالًاجمع کیا مال
    3. وَّعَدَّدَهٗاور گن گن کر رکھا اس کو
    جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا
  3. یَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾

    1. يَحْسَبُوہ سمجھتا ہے
    2. اَنَّ مَالَهٗٓکہ بیشک اس کا مال
    3. اَخْلَدَهٗہمیشہ اس کے پاس رہے گا
    وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا
  4. كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. لَيُنْۢبَذَنَّالبتہ ضرور ڈالا جائے گا
    3. فِي الْحُطَمَةِحطمہ میں
    ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
  5. وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ﴿5﴾

    1. وَمَآاور کیا چیز
    2. اَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
    3. مَا الْحُطَمَةُحطمہ کیا ہے
    اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟
  6. نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ﴿6﴾

    1. نَارُ اللّٰهِاللہ کی آگ
    2. الْمُوْقَدَةُسلگائی ہوئی
    اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی
  7. الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ﴿7﴾

    1. الَّتِيْوہ جو
    2. تَطَّلِعُچڑھ آتی ہے
    3. عَلَي الْاَفِْٕدَةِدلوں پر
    جو دلوں تک پہنچے گی
  8. اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾

    1. اِنَّهَابیشک وہ
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. مُّؤْصَدَةٌبند کی ہوئی ہے
    وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
  9. فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾

    1. فِيْ عَمَدٍستونوں میں
    2. مُّمَدَّدَةٍلمبے لمبے
    (اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)