106. Quraishقريش

Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾

    1. لِاِيْلٰفِمانوس کرنے کے لئے
    2. قُرَيْشٍقریش کو
    چونکہ قریش مانوس ہوئے
  2. اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾

    1. اٖلٰفِهِمْمانوس کرنا ان کو
    2. رِحْلَةَ الشِّتَآءِسردی کے سفر میں
    3. وَالصَّيْفِاور گرمی کے
    (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس
  3. فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾

    1. فَلْيَعْبُدُوْاپس چاہیے کہ وہ عبادت کریں
    2. رَبَّرب کی
    3. هٰذَا الْبَيْتِاس گھر کے
    لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں
  4. الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾

    1. الَّذِيْٓجس نے
    2. اَطْعَمَهُمْکھلایا ان کو
    3. مِّنْسے
    4. جُوْعٍبھوک (سے)
    5. وَّاٰمَنَهُمْاور امن دیا ان کو
    6. مِّنْ خَوْفٍخوف سے
    جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا