107. Al-Maa'unالماعون

Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾

    1. اَرَءَيْتَ الَّذِيْکیا دیکھا تم نے اس شخص کو
    2. يُكَذِّبُجو جھٹلاتا ہے
    3. بِالدِّيْنِجزا و سزا کو
    تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟
  2. فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾

    1. فَذٰلِكَ الَّذِيْپس یہ وہ شخص ہے
    2. يَدُعُّجو دھکے دیتا ہے
    3. الْيَتِيْمَیتیم کو
    وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
  3. وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾

    1. وَلَا يَحُضُّاور نہیں رغبت دلاتا
    2. عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِمسکین کے کھانے پر/کھانا دینے پر
    اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا
  4. فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾

    1. فَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
    2. لِّلْمُصَلِّيْنَنمازیوں کے لئے
    پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
  5. الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ
    2. هُمْوہ
    3. عَنْ صَلَاتِهِمْاپنی نمازوں سے
    4. سَاهُوْنَبیخبر ہیں
    جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں
  6. الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ
    2. هُمْ يُرَآءُوْنَوہ دکھاوا کرتے ہیں
    جو ریا کاری کرتے ہیں
  7. وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾

    1. وَيَمْنَعُوْنَاور روکتے ہیں
    2. الْمَاعُوْنَبرتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی
    اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں