108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَعْطَيْنٰكَعطا کی ہم نے آپ کو
- الْكَوْثَرَخیر کثیر
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیافَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
- فَصَلِّپس نماز پڑھو
- لِرَبِّكَاپنے رب کے لئے
- وَانْحَرْاور قربانی کرو
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرواِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
- اِنَّ شَانِئَكَبیشک دشمن تیرا
- هُوَ الْاَبْتَرُوہی جڑ کٹا ہے
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے