109. Al-Kaafiroonالكافرون
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ﴿1﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَاے کافرو
کہہ دو کہ اے کافرولَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ﴿2﴾
- لَآ اَعْبُدُنہیں میں عبادت کرتا
- مَا تَعْبُدُوْنَجس کی تم عبادت کرتے ہو
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہووَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
- وَلَآاور نہ
- اَنْتُمْتم
- عٰبِدُوْنَعبادت کرنے والے ہو
- مَآ اَعْبُدُجس میں عبادت کرتا ہوں
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوںوَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ﴿4﴾
- وَلَآاور نہ
- اَنَامیں
- عَابِدٌعبادت کرنے والا ہوں
- مَّا عَبَدْتُّمْجس کی تم نے عبادت کی
اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہےوَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
- وَلَآاور نہ
- اَنْتُمْتم
- عٰبِدُوْنَعبادت کرنے والے ہو
- مَآ اَعْبُدُجس کی میں عبادت کرتا ہوں
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوںلَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠ع﴿6﴾
- لَكُمْ دِيْنُكُمْتمہارے لئے تمہارا دین ہے
- وَلِيَ دِيْنِاور میرے لئے میرا دین ہے
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین