110. An-Nasrالنصر

Divine Support · Medinan · 3 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ﴿1﴾

    1. اِذَا جَآءَجب آگئی
    2. نَصْرُ اللّٰهِاللہ کی مدد
    3. وَالْفَتْحُاور فتح
    جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائے
  2. وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ﴿2﴾

    1. وَرَاَيْتَ النَّاسَاور تم نے دیکھا لوگوں کو
    2. يَدْخُلُوْنَداخل ہو رہے ہیں
    3. فِيْ دِيْنِ اللّٰهِاللہ کے دین میں
    4. اَفْوَاجًافوج در فوج
    اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
  3. فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُ١ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠ع﴿3﴾

    1. فَسَبِّحْتو تسبیح کرو
    2. بِحَمْدِحمد کے ساتھ
    3. رَبِّكَاپنے رب کی
    4. وَاسْتَغْفِرْهُ ڼاور بخشش مانگو اس سے
    5. اِنَّهٗبیشک وہ
    6. كَانَہے
    7. تَوَّابًاتوبہ قبول کرنے والا
    تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے