111. Al-Masadالمسد

The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾

    1. تَبَّتْٹوٹ گئے
    2. يَدَآدونوں ہاتھ
    3. اَبِيْ لَهَبٍابولہب کے
    4. وَّتَبَّاور وہ ہلاک ہوا
    ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ
  2. مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾

    1. مَآ اَغْنٰىنہ کام آیا
    2. عَنْهُاس کو
    3. مَالُهٗاس کا مال
    4. وَمَااور جو
    5. كَسَبَاس نے کمایا
    اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا
  3. سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾

    1. سَيَصْلٰىعنقریب وہ داخل ہوگا
    2. نَارًاآگ میں
    3. ذَاتَ لَهَبٍشعلے والی
    ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
  4. وَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾

    1. وَّامْرَاَتُهٗ ۭاور اس کی بیوی
    2. حَمَّالَةَاٹھانے والی
    3. الْحَطَبِلکڑی کے گٹھے کو
    اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی
  5. فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾

    1. فِيْ جِيْدِهَااس کی گردن میں ہوگی
    2. حَبْلٌرسی
    3. مِّنْ مَّسَدٍمونجھ کی
    اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی