112. Al-Ikhlaasالإخلاص

Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
    3. اَحَدٌایک ہے
    کہو، وہ اللہ ہے، یکتا
  2. اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾

    1. اَللّٰهُ الصَّمَدُاللہ بےنیاز ہے
    اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
  3. لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾

    1. لَمْ يَلِدْنہ اس نے جنا
    2. وَلَمْاور نہ
    3. يُوْلَدْوہ جنا گیا
    نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
  4. وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾

    1. وَلَمْ يَكُنْ لَّهٗاور نہیں ہے اس کے لئے
    2. كُفُوًابرابر کا
    3. اَحَدٌکوئی ایک بھی
    اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے