113. Al-Falaqالفلق
The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- اَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
- بِرَبِّ الْفَلَقِصبح کے رب کی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کیمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾
- مِنْ شَرِّہر اس چیز کے شر سے
- مَا خَلَقَجو اس نے پیدا کی
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہےوَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾
- وَمِنْ شَرِّاور شر سے
- غَاسِقٍاندھیرا کرنے والی کے
- اِذَا وَقَبَجب وہ داخل ہوجائے
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائےوَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
- وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِاور پھونکنے والیوں کے شر سے
- فِي الْعُقَدِگرہوں میں
اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سےوَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾
- وَمِنْ شَرِّاور شر سے
- حَاسِدٍحاسد کے
- اِذَا حَسَدَجب وہ حسد کرے
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے