114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- اَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
- بِرَبِّ النَّاسِانسانوں کے رب کی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے ربمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
- مَلِكِ النَّاسِانسانوں کے بادشاہ کی
انسانوں کے بادشاہاِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
- اِلٰهِالٰہ کی/معبود کی
- النَّاسِانسانوں کے
انسانوں کے حقیقی معبود کیمِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
- مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِوسوسہ ڈالنے والے کے شر سے
- الْخَنَّاسِبار بار پلٹ کر آنے والے کے
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہےالَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
- الَّذِيْوہ جو
- يُوَسْوِسُوسوسہ ڈالتا ہے
- فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِلوگوں کے سینوں میں
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہےمِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
- مِنَ الْجِنَّةِجنوں میں سے
- وَالنَّاسِاور انسانوں میں سے
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے