75. Al-Qiyaamaالقيامة
The Resurrection · Meccan · 40 ayahs · 2 rukus
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِۙ﴿1﴾
- لَآ اُقْسِمُنہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِيَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن کی
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کیوَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِؕ﴿2﴾
- وَلَآ اُقْسِمُاور نہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِالنَّفْسِنفس کی
- اللَّوَّامَةِجو ملامت کرنے والا ہے
اور نہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کیاَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗؕ﴿3﴾
- اَيَحْسَبُ الْاِنْسَانُکیا سمجھتا ہے انسان
- اَلَّنْ نَّجْمَعَکہ ہرگز نہیں ہم جمع کریں گے
- عِظَامَهٗاس کی ہڈیوں کو
کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر سکیں گے؟بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ﴿4﴾
- بَلٰىکیوں نہیں
- قٰدِرِيْنَقادر ہیں
- عَلٰٓي اَنْ نُّسَوِّيَاس بات پر کہ ہم درست کردیں
- بَنَانَهٗاس کے پور پور کو
ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنا دینے پر قادر ہیںبَلْ یُرِیْدُ الْاِنْسَانُ لِیَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ﴿5﴾
- بَلْبلکہ
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- الْاِنْسَانُانسان
- لِيَفْجُرَکہ گناہ کرتا ہے
- اَمَامَهٗاپنے آگے
مگر انسان چاہتا یہ ہے کہ آگے بھی بد اعمالیاں کرتا رہےیَسْئَلُ اَیَّانَ یَوْمُ الْقِیٰمَةِؕ﴿6﴾
- يَسْئَلُپوچھتا ہے وہ
- اَيَّانَکب ہے
- يَوْمُ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
پوچھتا ہے "آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟"فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُۙ﴿7﴾
- فَاِذَاپھر جب
- بَرِقَ الْبَصَرُچندھیا جائیں گی نگاہیں۔ آنکھیں
پھر جب دیدے پتھرا جائیں گےوَ خَسَفَ الْقَمَرُۙ﴿8﴾
- وَخَسَفَاور بےنور ہوجائے گا
- الْقَمَرُچاند
اور چاند بے نور ہو جائیگاوَ جُمِعَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُۙ﴿9﴾
- وَجُمِعَ الشَّمْسُاور جمع کردئیے جائیں گے سورج
- وَالْقَمَرُاور چاند
اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گےیَقُوْلُ الْاِنْسَانُ یَوْمَئِذٍ اَیْنَ الْمَفَرُّۚ﴿10﴾
- يَقُوْلُ الْاِنْسَانُکہے انسان
- يَوْمَئِذٍاس دن
- اَيْنَ الْمَفَرُّکہاں ہے فرار کی جگہ
اُس وقت یہی انسان کہے گا "کہاں بھاگ کر جاؤں؟"كَلَّا لَا وَزَرَؕ﴿11﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- لَا وَزَرَکوئی پناہ کی جگہ نہیں
ہرگز نہیں، وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگیاِلٰى رَبِّكَ یَوْمَئِذِ اِ۟لْمُسْتَقَرُّؕ﴿12﴾
- اِلٰى رَبِّكَتیرے رب کی طرف
- يَوْمَئِذِۨاس دن
- الْمُسْتَقَرُّٹھہرنا ہے
اُس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگایُنَبَّؤُا الْاِنْسَانُ یَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَ اَخَّرَؕ﴿13﴾
- يُنَبَّؤُا الْاِنْسَانُآگاہ کردیاجائے انسان
- يَوْمَئِذٍۢاس دن
- بِمَا قَدَّمَساتھ اس کے جو اس نے آگے بھیجا
- وَاَخَّرَاور پیچھے چھوڑا
اُس روز انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کرایا بتا دیا جائے گابَلِ الْاِنْسَانُ عَلٰى نَفْسِهٖ بَصِیْرَةٌۙ﴿14﴾
- بَلِبلکہ
- الْاِنْسَانُانسان
- عَلٰي نَفْسِهٖاپنی ذات پر
- بَصِيْرَةٌدیکھنے والا ہے۔ آگاہ ہے
بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہےوَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ﴿15﴾
- وَّلَوْ اَلْقٰىاور اگرچہ ڈالے
- مَعَاذِيْرَهٗاپنی معذرتیں
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرےلَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖؕ﴿16﴾
- لَا تُحَرِّكْنہ آپ حرکت دیجئے
- بِهٖساتھ اس کے
- لِسَانَكَاپنی زبان کو
- لِتَعْجَلَ بِهٖتاکہ آپ جلدی کریں ساتھ اس کے
اے نبیؐ، اِس وحی کو جلدی جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دواِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ﴿17﴾
- اِنَّ عَلَيْنَابیشک ہم پر
- جَمْعَهٗاس کا جمع کرنا ہے
- وَقُرْاٰنَهاور اس کا پڑھوانا ہے
اِس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہےفَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ﴿18﴾
- فَاِذَا قَرَاْنٰهُپھر جب پڑھیں ہم اس کو
- فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗتو پیروی کریں آپ کے پڑھنے کی
لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں اُس وقت تم اِس کی قرات کو غور سے سنتے رہوثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَهٗؕ﴿19﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- عَلَيْنَاہمارے ذمہ ہے
- بَيَانَهٗاس کو بیان کرنا
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ذمہ ہےكَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَۙ﴿20﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَتم پسند کرتے ہو جلدی ملنے والی چیز کو
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت رکھتے ہووَ تَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ﴿21﴾
- وَتَذَرُوْنَاور تم چھوڑ دیتے ہو
- الْاٰخِرَةَبعد میں ملنے والی کو۔ آخری کو۔ بعد میں آنے والی کو
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہووُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌۙ﴿22﴾
- وُجُوْهٌکچھ چہرے
- يَّوْمَئِذٍاس روز
- نَّاضِرَةٌتروتازہ ہوں گے
اُس روز کچھ چہرے تر و تازہ ہونگےاِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ﴿23﴾
- اِلٰى رَبِّهَااپنے رب کی طرف
- نَاظِرَةٌدیکھنے والے ہوں گے
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہونگےوَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌۙ﴿24﴾
- وَوُجُوْهٌاور کچھ چہرے
- يَّوْمَئِذٍۢاس روز
- بَاسِرَةٌبےرونق ہوں گے
اور کچھ چہرے اداس ہوں گےتَظُنُّ اَنْ یُّفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌؕ﴿25﴾
- تَظُنُّسمجھ رہے ہوں گے
- اَنْکہ
- يُّفْعَلَکیا جائے گا
- بِهَاساتھ ان کے
- فَاقِرَةٌکمر توڑ برتاؤ
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہےكَلَّاۤ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِیَۙ﴿26﴾
- كَلَّآہرگز نہیں
- اِذَا بَلَغَتِجب پہنچ جائے گی
- التَّرَاقِيَحلق کو
ہرگز نہیں، جب جان حلق تک پہنچ جائے گیوَ قِیْلَ مَنْ١ٚ رَاقٍۙ﴿27﴾
- وَقِيْلَاور کہہ دیاجائے گا
- مَنْ ۫رَاقٍکون ہے جھاڑ پھونک کرنے والا
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والاوَّ ظَنَّ اَنَّهُ الْفِرَاقُۙ﴿28﴾
- وَّظَنَّاور وہ سمجھ لے گا
- اَنَّهُ الْفِرَاقُکہ بیشک وہ جدائی کا وقت ہے
اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہےوَ الْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِۙ﴿29﴾
- وَالْتَفَّتِاور جڑ جائے گی۔ لپٹ جائے گی
- السَّاقُپنڈلی
- بِالسَّاقِپنڈلی کے ساتھ
اور پنڈلی سے پنڈلی جڑ جائے گیاِلٰى رَبِّكَ یَوْمَئِذِ اِ۟لْمَسَاقُ٢ؕ۠ع﴿30﴾
- اِلٰى رَبِّكَتیرے رب کی طرف
- يَوْمَئِذِۨاس روز
- الْمَسَاقُروانگی ہے
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کافَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰىۙ﴿31﴾
- فَلَا صَدَّقَپس نہیں اس نے تصدیق کی
- وَلَا صَلّٰىاور نہ نماز پڑھی
مگر اُس نے نہ سچ مانا، اور نہ نماز پڑھیوَ لٰكِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىۙ﴿32﴾
- وَلٰكِنْ كَذَّبَلیکن اس نے جھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ موڑ لیا
بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیاثُمَّ ذَهَبَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ یَتَمَطّٰىؕ﴿33﴾
- ثُمَّ ذَهَبَپھر چلا گیا
- اِلٰٓى اَهْلِهٖاپنے گھروالوں کی طرف
- يَتَمَطّٰىاکڑتا ہوا۔ اتراتا ہوا
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیااَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىۙ﴿34﴾
- اَوْلٰى لَكَافسوس تجھ پر
- فَاَوْلٰىپھر افسوس
یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہےثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ﴿35﴾
- ثُمَّپھر
- اَوْلٰىافسوس
- لَكَ فَاَوْلٰىتجھ پر، پھر افسوس
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہےاَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَنْ یُّتْرَكَ سُدًىؕ﴿36﴾
- اَيَحْسَبُ الْاِنْسَانُکیا سمجھتا ہے انسان
- اَنْ يُّتْرَكَکہ چھوڑ دیا جائے گا
- سُدًىبےکار
کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟اَلَمْ یَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰىۙ﴿37﴾
- اَلَمْ يَكُکیا نہ تھا
- نُطْفَةًایک نطفہ
- مِّنْ مَّنِيٍّمنی کا
- يُّمْنٰىجو ٹپکائی جاتی ہے
کیا وہ ایک حقیر پانی کا نطفہ نہ تھا جو (رحم مادر میں) ٹپکایا جاتا ہے؟ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ﴿38﴾
- ثُمَّ كَانَپھر تھا
- عَلَقَةًجما ہوا خون
- فَخَلَقَپھر اس نے پیدا کیا
- فَسَوّٰىپھر درست کردیا
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیےفَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىؕ﴿39﴾
- فَجَعَلَپھر بنائیں
- مِنْهُ الزَّوْجَيْنِاس سے دو قسمیں
- الذَّكَرَمرد
- وَاور
- الْاُنْثٰىعورت
پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیںاَلَیْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى۠ع﴿40﴾
- اَلَيْسَ ذٰلِكَکیا نہیں ہے وہ
- بِقٰدِرٍقادر
- عَلٰٓياس بات پر
- اَنْ يُّحْيِۦ الْمَوْتٰىکہ وہ زندہ کردے مردوں کو
کیا وہ اِس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر زندہ کر دے؟