74. Al-Muddaththirالمدثر
The Cloaked One · Meccan · 56 ayahs · 2 rukus
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُۙ﴿1﴾
- يٰٓاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُاے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے
اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والےقُمْ فَاَنْذِرْ۪ۙ﴿2﴾
- قُمْ فَاَنْذِرْکھڑے ہوجاؤ پھر خبردار کرو
اٹھو اور خبردار کرووَ رَبَّكَ فَكَبِّرْ۪ۙ﴿3﴾
- وَرَبَّكَاور اپنے رب کی
- فَكَبِّرْپس بڑائی بیان کرو
اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرووَ ثِیَابَكَ فَطَهِّرْ۪ۙ﴿4﴾
- وَثِيَابَكَاور اپنے کپڑے
- فَطَهِّرْپس پاک رکھو
اور اپنے کپڑے پاک رکھووَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ﴿5﴾
- وَالرُّجْزَاور گندگی
- فَاهْجُرْپس چھوڑ دو
اور گندگی سے دور رہووَ لَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ۪ۙ﴿6﴾
- وَلَااور نہ
- تَمْنُنْتم احسان کرو
- تَسْتَكْثِرُتم زیادہ حاصل کرسکو
اور احسان نہ کرو زیادہ حاصل کرنے کے لیےوَ لِرَبِّكَ فَاصْبِرْؕ﴿7﴾
- وَلِرَبِّكَاور اپنے رب کے لیے
- فَاصْبِرْپس صبر کرو
اور اپنے رب کی خاطر صبر کروفَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِۙ﴿8﴾
- فَاِذَاپھر جب
- نُقِرَپھونکا جائے گا
- فِي النَّاقُوْرِصور میں
اچھا، جب صور میں پھونک ماری جائے گیفَذٰلِكَ یَوْمَئِذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌۙ﴿9﴾
- فَذٰلِكَتو یہ
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّوْمٌ عَسِيْرٌایک سخت دن ہوگا
وہ دن بڑا ہی سخت دن ہوگاعَلَى الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ﴿10﴾
- عَلَي الْكٰفِرِيْنَکافروں پر
- غَيْرُنہ
- يَسِيْرٍآسان ہوگا
کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگاذَرْنِیْ وَ مَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًاۙ﴿11﴾
- ذَرْنِيْچھوڑ دو مجھ کو
- وَمَنْ خَلَقْتُاور جس کو میں نے پیدا کیا
- وَحِيْدًااکیلے
چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہےوَّ جَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًاۙ﴿12﴾
- وَّجَعَلْتُاور میں نے بنایا
- لَهٗاس کے لیے
- مَالًا مَّمْدُوْدًامال بہت
بہت سا مال اُس کو دیاوَّ بَنِیْنَ شُهُوْدًاۙ﴿13﴾
- وَّبَنِيْنَاور بیٹے
- شُهُوْدًاحاضر رہنے والے
اس کے ساتھ حاضر رہنے والے بیٹے دیےوَّ مَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًاۙ﴿14﴾
- وَّمَهَّدْتُّاور میں نے بچھایا
- لَهٗاس کے لیے
- تَمْهِيْدًابچھونا
اور اس کے لیے ریاست کی راہ ہموار کیثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَۗۙ﴿15﴾
- ثُمَّ يَطْمَعُپھر وہ طمع کرتا ہے
- اَنْ اَزِيْدَکہ (اور) زیادہ دوں
پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوںكَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًاؕ﴿16﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- لِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے لیے
- عَنِيْدًاعناد رکھنے والا
ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہےسَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًاؕ﴿17﴾
- سَاُرْهِقُهٗعنقریب میں چڑھاؤں گا اس کو
- صَعُوْدًاکٹھن چڑھائی
میں تو اسے عنقریب ایک کٹھن چڑھائی چڑھواؤں گااِنَّهٗ فَكَّرَ وَ قَدَّرَۙ﴿18﴾
- اِنَّهٗبیشک اس نے
- فَكَّرَسوچا
- وَقَدَّرَاور اندازہ
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کیفَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ﴿19﴾
- فَقُتِلَپس مارا جائے
- كَيْفَ قَدَّرَکس طرح اس نے اندازہ کیا
تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کیثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَۙ﴿20﴾
- ثُمَّ قُتِلَپھر مارا جائے
- كَيْفَکس طرح
- قَدَّرَاس نے اندازہ کیا
ہاں، خدا کی مار اُس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کیثُمَّ نَظَرَۙ﴿21﴾
- ثُمَّ نَظَرَپھر اس نے دیکھا
پھر (لوگوں کی طرف) دیکھاثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَۙ﴿22﴾
- ثُمَّ عَبَسَپھر اس نے تیوری چڑھائی
- وَبَسَرَاور منہ بسورا
پھر پیشانی سیکڑی اور منہ بنایاثُمَّ اَدْبَرَ وَ اسْتَكْبَرَۙ﴿23﴾
- ثُمَّ اَدْبَرَپھر پلٹا
- وَاور
- اسْتَكْبَرَتکبر کیا
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیافَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ﴿24﴾
- فَقَالَپھر کہا
- اِنْ هٰذَآنہیں یہ
- اِلَّامگر
- سِحْرٌایک جادو ہے
- يُّؤْثَرُجو پہلے سے چلا آرہا ہے
آخرکار بولا کہ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک جادو جو پہلے سے چلا آ رہا ہےاِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِؕ﴿25﴾
- اِنْنہیں
- هٰذَآیہ
- اِلَّامگر
- قَوْلُ الْبَشَرِبات ایک انسان کی
یہ تو یہ ایک انسانی کلام ہےسَاُصْلِیْهِ سَقَرَ﴿26﴾
- سَاُصْلِيْهِعنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
- سَقَرَدوزخ میں
عنقریب میں اسے دوزخ میں جھونک دوں گاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُؕ﴿27﴾
- وَمَآاور کیا چیز
- اَدْرٰىكَبتائے تجھ کو
- مَا سَقَرُکیا ہے دوزخ
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دوزخ؟لَا تُبْقِیْ وَ لَا تَذَرُۚ﴿28﴾
- لَا تُبْقِيْنہ باقی رکھے
- وَلَا تَذَرُاور نہ چھوڑے
نہ باقی رکھے نہ چھوڑےلَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِۚۖ﴿29﴾
- لَوَّاحَةٌجھلسا دینے والی ہے
- لِّلْبَشَرِبدن کو۔ جسم کو
کھال جھلس دینے والیعَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَؕ﴿30﴾
- عَلَيْهَااس پر
- تِسْعَةَنو
- عَشَرَدس (انیس ہیں)
انیس کارکن اُس پر مقرر ہیںوَ مَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِكَةً١۪ وَّ مَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۙ لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ یَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّ لَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ١ۙ وَ لِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْكٰفِرُوْنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ مَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ مَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰى لِلْبَشَرِ۠ع﴿31﴾
- وَمَا جَعَلْنَآاور نہیں بنایا ہم نے
- اَصْحٰبَساتھی
- النَّارِآگ (والوں کو)
- اِلَّا مَلٰٓئِكَةًمگر فرشتے
- وَّمَا جَعَلْنَااور نہیں بنایا ہم نے
- عِدَّتَهُمْان کی گنتی کو
- اِلَّامگر
- فِتْنَةًایک آزمائش
- لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
- لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِيْنَتاکہ یقین آجائے ان لوگوں کو
- اُوْتُواجو دیے گئے
- الْكِتٰبَکتاب
- وَيَزْدَادَاور زیادہ ہوجائے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاان لوگوں کا جو ایمان لائے
- اِيْمَانًاایمان
- وَّلَا يَرْتَابَاور نہ شک میں رہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- اُوْتُوا الْكِتٰبَجو دئیے گئے کتاب
- وَالْمُؤْمِنُوْنَاور مومن
- وَلِيَقُوْلَاور تاکہ کہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- فِيْ قُلُوْبِهِمْجن کے دلوں میں
- مَّرَضٌبیماری ہے
- وَّالْكٰفِرُوْنَاور کافر
- مَاذَآکیا کچھ
- اَرَادَ اللّٰهُارادہ کیا اللہ نے
- بِهٰذَا مَثَلًاساتھ اس مثال کے
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُضِلُّ اللّٰهُبھٹکا دیتا ہے اللہ
- مَنْ يَّشَآءُجس کو چاہتا ہے
- وَيَهْدِيْ مَنْ يَّشَآءُاور ہدایت دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہے
- وَمَا يَعْلَمُاور نہیں جانتا
- جُنُوْدَ رَبِّكَتیرے رب کے لشکروں کو
- اِلَّا هُوَمگر وہی
- وَمَا ھِيَاور نہیں وہ
- اِلَّامگر
- ذِكْرٰى لِلْبَشَرِنصیحت انسان کے لیے
ہم نے دوزخ کے یہ کارکن فرشتے بنائے ہیں، اور ان کی تعداد کو کافروں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے، تاکہ اہل کتاب کو یقین آ جائے اور ایمان لانے والوں کا ایمان بڑھے، اور اہل کتاب اور مومنین کسی شک میں نہ رہیں، اور دل کے بیمار اور کفار یہ کہیں کہ بھلا اللہ کا اِس عجیب بات سے کیا مطلب ہو سکتا ہے اِس طرح اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخش دیتا ہے اور تیرے رب کے لشکروں کو خود اُس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور اس دوزخ کا ذکر اِس کے سوا کسی غرض کے لیے نہیں کیا گیا ہے کہ لوگوں کو اس سے نصیحت ہوكَلَّا وَ الْقَمَرِۙ﴿32﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- وَالْقَمَرِقسم ہے چاند کی
ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کیوَ الَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَۙ﴿33﴾
- وَالَّيْلِاور رات کی
- اِذْ اَدْبَرَجب وہ پلٹتی ہے
اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہےوَ الصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَۙ﴿34﴾
- وَالصُّبْحِاور صبح کی
- اِذَآ اَسْفَرَجب وہ روشن ہوتی ہے
اور صبح کی جبکہ وہ روشن ہوتی ہےاِنَّهَا لَاِحْدَى الْكُبَرِۙ﴿35﴾
- اِنَّهَابیشک وہ
- لَاِحْدَىالبتہ ایک ہے
- الْكُبَرِبڑی چیزوں میں سے
یہ دوزخ بھی بڑی چیزوں میں سے ایک ہےنَذِیْرًا لِّلْبَشَرِۙ﴿36﴾
- نَذِيْرًاڈراوا ہے
- لِّلْبَشَرِانسان کے لیے
انسانوں کے لیے ڈراوالِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَؕ﴿37﴾
- لِمَنْ شَآءَاس کے لیے جو چاہے
- مِنْكُمْتم میں سے
- اَنْکہ
- يَّتَقَدَّمَآگے بڑھ جائے
- اَوْ يَتَاَخَّرَیا پیچھے رہ جائے
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے ڈراوا جو آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہ جانا چاہےكُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌۙ﴿38﴾
- كُلُّ نَفْسٍۢہر نفس
- بِمَا كَسَبَتْبوجہ اس کے جو اس نے کمائی کی
- رَهِيْنَةٌرھن میں ہے
ہر متنفس، اپنے کسب کے بدلے رہن ہےاِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِؕۛ﴿39﴾
- اِلَّآمگر
- اَصْحٰبَ الْيَمِيْنِدائیں ہاتھ والے
دائیں بازو والوں کے سوافِیْ جَنّٰتٍ١ۛؕ۫ یَتَسَآءَلُوْنَۙ﴿40﴾
- فِيْ جَنّٰتٍباغوں میں
- يَتَسَآءَلُوْنَسوال کررہے ہوں گے
جو جنتوں میں ہوں گے وہاں وہ،عَنِ الْمُجْرِمِیْنَۙ﴿41﴾
- عَنِسے
- الْمُجْرِمِيْنَمجرموں (سے)
مجرموں سے پوچھیں گےمَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ﴿42﴾
- مَا سَلَكَكُمْکیا چیز لے گئی تم کو
- فِيْ سَقَرَدوزخ میں
"تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ﴿43﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- لَمْنہ
- نَكُتھے ہم
- مِنَ الْمُصَلِّيْنَنماز پڑھنے والوں میں سے
وہ کہیں گے "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھےوَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَۙ﴿44﴾
- وَلَمْ نَكُاور نہ تھے ہم
- نُطْعِمُ الْمِسْكِيْنَہم کھانا کھلاتے مسکین کو
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھےوَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِیْنَۙ﴿45﴾
- وَكُنَّااور تھے ہم
- نَخُوْضُہم بحث کرتے
- مَعَ الْخَآئِضِيْنَبحث کرنے والوں کے ساتھ
اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھےوَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ﴿46﴾
- وَكُنَّااور تھے ہم
- نُكَذِّبُہم جھٹلاتے
- بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا کو
اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھےحَتّٰۤى اَتٰىنَا الْیَقِیْنُؕ﴿47﴾
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اَتٰىنَا الْيَقِيْنُآگئی ہمارے پاس یقینی چیز۔ موت
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا"فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَؕ﴿48﴾
- فَمَاتو نہ
- تَنْفَعُهُمْکام آئے گی ان کو
- شَفَاعَةُ الشّٰفِعِيْنَسفارش، سفارشیوں کی
اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گیفَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَۙ﴿49﴾
- فَمَا لَهُمْتو کیا ہے ان کو
- عَنِسے
- التَّذْكِرَةِنصیحت سے
- مُعْرِضِيْنَاعراض برتنے والے ہیں
آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیںكَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ﴿50﴾
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- حُمُرٌگدھے ہیں
- مُّسْتَنْفِرَةٌبدکے ہوئے
گویا یہ جنگلی گدھے ہیںفَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍؕ﴿51﴾
- فَرَّتْبھاگے ہوں
- مِنْ قَسْوَرَةٍشیر سے ڈر کر
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیںبَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ﴿52﴾
- بَلْ يُرِيْدُبلکہ چاہتا ہے
- كُلُّ امْرِۍہر شخص
- مِّنْهُمْان میں سے
- اَنْکہ
- يُّؤْتٰىوہ دیا جائے
- صُحُفًاصحیفے
- مُّنَشَّرَةًکھلے۔ نشر کیے ہوئے
بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کھلے خط بھیجے جائیںكَلَّا١ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ﴿53﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- لَّا يَخَافُوْنَنہیں وہ خوف رکھتے
- الْاٰخِرَةَآخرت کا
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتےكَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ﴿54﴾
- كَلَّآہرگز نہیں
- اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌبیشک وہ ایک نصیحت ہے
ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہےفَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ﴿55﴾
- فَمَنْ شَآءَپس جو کوئی چاہے
- ذَكَرَهٗنصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لےوَ مَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ۠ع﴿56﴾
- وَمَا يَذْكُرُوْنَاور نہ وہ نصیحت پکڑیں گے
- اِلَّآمگر
- اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُیہ کہ چاہے اللہ
- هُوَوہ
- اَهْلُ التَّقْوٰىحق دار ہے اس بات کا کہ اس سے تقوی کیا جائے
- وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِاور اہل ہے بخشش دینے کا۔ معاف کردینے کا
اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوں کو) بخش دے