86. At-Taariqالطارق
The Morning Star · Meccan · 17 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِۙ﴿1﴾
- وَالسَّمَآءِقسم ہے آسمان کی
- وَالطَّارِقِاور رات کو آنے والے کی
قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الطَّارِقُۙ﴿2﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا الطَّارِقُوہ رات کو آنے والا کیا ہے
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟النَّجْمُ الثَّاقِبُۙ﴿3﴾
- النَّجْمُتارہ
- الثَّاقِبُچکمتا ہوا
چمکتا ہوا تارااِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْهَا حَافِظٌؕ﴿4﴾
- اِنْ كُلُّ نَفْسٍنہیں کوئی شخص
- لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌمگر اس پر حفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے
کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہوفَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَؕ﴿5﴾
- فَلْيَنْظُرِپس چاہیے کہ دیکھے
- الْاِنْسَانُانسان
- مِمَّ خُلِقَکس چیز سے وہ پیدا کیا گیا
پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہےخُلِقَ مِنْ مَّآءٍ دَافِقٍۙ﴿6﴾
- خُلِقَپیدا کیا گیا
- مِنْ مَّآءٍپانی سے
- دَافِقٍجو ٹپکنے والا ہے
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہےیَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ﴿7﴾
- يَّخْرُجُنکلتا ہے
- مِنْۢسے
- بَيْنِ الصُّلْبِپیٹھ کی ہڈی کے درمیان سے
- وَالتَّرَآئِبِاور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے)
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہےاِنَّهٗ عَلٰى رَجْعِهٖ لَقَادِرٌؕ﴿8﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَلٰياوپر
- رَجْعِهٖاس کے واپس لانے کے
- لَقَادِرٌالبتہ قادر ہے
یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہےیَوْمَ تُبْلَى السَّرَآئِرُۙ﴿9﴾
- يَوْمَجس دن
- تُبْلَى السَّرَآئِرُجانچ پڑتال ہوگی پوشیدہ رازوں کی
جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگیفَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ﴿10﴾
- فَمَا لَهٗتو نہیں ہوگی اس کے لئے
- مِنْ قُوَّةٍکوئی قوت
- وَّلَا نَاصِرٍاور نہ کوئی مددگار
اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگاوَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ﴿11﴾
- وَالسَّمَآءِقسم ہے آسمان کی
- ذَاتِ الرَّجْعِپلٹنے والے کی
قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کیوَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ﴿12﴾
- وَالْاَرْضِاور زمین کی
- ذَاتِ الصَّدْعِجو پھٹنے والی ہے
اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کیاِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ﴿13﴾
- اِنَّهٗ لَقَوْلٌبیشک وہ، البتہ ایک بات ہے
- فَصْلٌفیصلہ کن
یہ ایک جچی تلی بات ہےوَّ مَا هُوَ بِالْهَزْلِؕ﴿14﴾
- وَّمَا هُوَاور نہیں وہ
- بِالْهَزْلِکوئی بےفائدہ بات
ہنسی مذاق نہیں ہےاِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ﴿15﴾
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- يَكِيْدُوْنَ كَيْدًاچال چل رہے ہیں، ایک چال
یہ لوگ چالیں چل رہے ہیںوَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚۖ﴿16﴾
- وَّاَكِيْدُ كَيْدًااور ایک چال میں بھ یچل رہا ہوں
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوںفَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠ع﴿17﴾
- فَمَهِّلِ الْكٰفِرِيْنَپس ڈھیل دے دو کافروں کو
- اَمْهِلْهُمْڈھیل دو ان کو
- رُوَيْدًاآہستہ آہستہ
پس چھوڑ دو اے نبیؐ، اِن کافروں کو اک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو