87. Al-A'laaالأعلى
The Most High · Meccan · 19 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ﴿1﴾
- سَبِّحِ اسْمَتسبیح کیجئے نام کی
- رَبِّكَ الْاَعْلَىاپنے رب کے، جو سب سے بلند ہے
(اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کروالَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ﴿2﴾
- الَّذِيْ خَلَقَوہ جس نے پیدا کیا
- فَسَوّٰىپھر درست بنایا
جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیاوَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ﴿3﴾
- وَالَّذِيْاور وہ ذات
- قَدَّرَجس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی
- فَهَدٰىپھر ہدایت بخشی
جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائیوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الْمَرْعٰى۪ۙ﴿4﴾
- وَالَّذِيْٓاور وہ ذات
- اَخْرَجَ الْمَرْعٰىجس نے نکالا، چارہ
جس نے نباتات اگائیںفَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحْوٰىؕ﴿5﴾
- فَجَعَلَهٗپھر بنادیا اس کو
- غُثَآءًخشک گھاس/ کوڑا
- اَحْوٰىسیاہ کیا
پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیاسَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ﴿6﴾
- سَنُقْرِئُكَعنقریب ہم پڑھوا دیں گے تجھ کو
- فَلَا تَنْسٰٓىتو نہ تم بھولو گے
ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گےاِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ﴿7﴾
- اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ ۭمگر جو چاہا اللہ نے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- يَعْلَمُ الْجَهْرَوہ جانتا ہے ظاہر کو
- وَمَا يَخْفٰىاور جو پوشیدہ ہے
سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھیوَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ﴿8﴾
- وَنُيَسِّرُكَاور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے
- لِلْيُسْرٰىواسطے آسانی کے
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیںفَذَكِّرْ اِنْ نَّفَعَتِ الذِّكْرٰىؕ﴿9﴾
- فَذَكِّرْپس نصیحت کیجئے
- اِنْ نَّفَعَتِاگر فائدہ دے
- الذِّكْرٰىنصیحت کرنا
لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہوسَیَذَّكَّرُ مَنْ یَّخْشٰىۙ﴿10﴾
- سَيَذَّكَّرُعنقریب نصیحت پکڑے گا
- مَنْ يَّخْشٰىوہ جو ڈرتا ہوگا
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گاوَ یَتَجَنَّبُهَا الْاَشْقَىۙ﴿11﴾
- وَيَتَجَنَّبُهَااور گریز کرے گا اس سے
- الْاَشْقَىسب سے زیادہ بدبخت
اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بختالَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ﴿12﴾
- الَّذِيْوہ جو
- يَصْلَىداخل ہوگا
- النَّارَ الْكُبْرٰىبڑی آگ میں
جو بڑی آگ میں جائے گاثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ﴿13﴾
- ثُمَّپھر
- لَا يَمُوْتُ فِيْهَانہ وہ مرے گا اس میں
- وَلَا يَحْيٰياور نہ زندہ ہوگا
پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گاقَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ﴿14﴾
- قَدْ اَفْلَحَیقیناً فلاح پا گیا
- مَنْ تَزَكّٰىوہ جس نے پاکیزگی اختیار کی
فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کیوَ ذَكَرَ اسْمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰىؕ﴿15﴾
- وَذَكَرَاور ذکر کیا/ یاد کیا
- اسْمَ رَبِّهٖنام اپنے رب کا
- فَصَلّٰىپھر اس نے نماز پڑھی
اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھیبَلْ تُؤْثِرُوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا٘ۖ﴿16﴾
- بَلْبلکہ
- تُؤْثِرُوْنَتم ترجیح دیتے ہو
- الْحَيٰوةَ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کو
مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہووَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰىؕ﴿17﴾
- وَالْاٰخِرَةُاور آخرت
- خَيْرٌ وَّاَبْقٰىبہتر ہے اور زیادہ باقی رہنے والی
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہےاِنَّ هٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الْاُوْلٰىۙ﴿18﴾
- اِنَّ هٰذَایقیناً یہ
- لَفِي الصُّحُفِ الْاُوْلٰىالبتہ پہلے صحیفوں میں ہے
یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھیصُحُفِ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى۠ع﴿19﴾
- صُحُفِصحیفوں میں
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم کے
- وَمُوْسٰىاور موسیٰ کے
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں