85. Al-Buroojالبروج

The Constellations · Meccan · 22 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ﴿1﴾

    1. وَالسَّمَآءِقسم ہے آسمان کی
    2. ذَاتِ الْبُرُوْجِجو برجوں والا ہے
    قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی
  2. وَ الْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِۙ﴿2﴾

    1. وَالْيَوْمِ الْمَوْعُوْدِاور قسم ہے وعدہ کئے گئے دن کی
    اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے
  3. وَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ﴿3﴾

    1. وَشَاهِدٍاور دیکھنے والے کی
    2. وَّمَشْهُوْدٍاور دیکھی جانے والی چیز کی
    اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی
  4. قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ﴿4﴾

    1. قُتِلَمارے گئے
    2. اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِخندقوں والے
    کہ مارے گئے گڑھے والے
  5. النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ﴿5﴾

    1. النَّارِجو آگ کی تھی
    2. ذَاتِوالی
    3. الْوَقُوْدِایندھن (والی)
    (اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی
  6. اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ﴿6﴾

    1. اِذْ هُمْجب وہ
    2. عَلَيْهَااس پر
    3. قُعُوْدٌبیٹھے ہوئے تھے
    جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے
  7. وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾

    1. وَّهُمْاور وہ
    2. عَلٰياوپر
    3. مَا يَفْعَلُوْنَاس کے جو وہ کر رہے تھے
    4. بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
    5. شُهُوْدٌحاضر تھے
    اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھے
  8. وَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ﴿8﴾

    1. وَمَا نَقَمُوْااور نہ وہ ناراض ہوئے
    2. مِنْهُمْان سے
    3. اِلَّآمگر
    4. اَنْ يُّؤْمِنُوْایہ کہ وہ ایمان لائے
    5. بِاللّٰهِاللہ پر
    6. الْعَزِيْزِ الْحَمِيْدِجو زبردست ہے، تعریف والا ہے
    اور اُن اہل ایمان سے اُن کی دشمنی اِس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی کہ وہ اُس خدا پر ایمان لے آئے تھے جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
  9. الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ﴿9﴾

    1. الَّذِيْوہ ذات
    2. لَهٗاسی کے لئے
    3. مُلْكُ السَّمٰوٰتِبادشاہت آسمانوں کی
    4. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین کی
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
    7. شَهِيْدٌگواہ ہے
    جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے
  10. اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ﴿10﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ
    2. فَتَنُوا الْمُؤْمِنِيْنَجنہوں نے آزمائش میں ڈالا مومن مردوں کو
    3. وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
    4. ثُمَّپھر
    5. لَمْ يَتُوْبُوْاانہوں نے توبہ نہیں کی
    6. فَلَهُمْتو ان کے لئے
    7. عَذَابُ جَهَنَّمَجہنم کا عذاب ہے
    8. وَلَهُمْ عَذَابُاور ان کے لئے عذاب ہے
    9. الْحَرِيْقِجلنے کا
    جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں پر ظلم و ستم توڑا اور پھر اس سے تائب نہ ہوئے، یقیناً اُن کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلائے جانے کی سزا ہے
  11. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ﴿11﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْابیشک وہ لوگ جو ایمان لائے
    2. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کئے اچھے
    3. لَهُمْ جَنّٰتٌان کے لئے باغ ہیں
    4. تَجْرِيْبہتی ہیں
    5. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
    6. الْاَنْهٰرُ ۀنہریں
    7. ذٰلِكَیہ
    8. الْفَوْزُ الْكَبِيْرُکامیابی ہے بڑی
    جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً اُن کے لیے جنت کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ہے بڑی کامیابی
  12. اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ﴿12﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. بَطْشَپکڑ
    3. رَبِّكَتیرے رب کی
    4. لَشَدِيْدٌالبتہ بہت شدید ہے
    درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
  13. اِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ﴿13﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. هُوَ يُبْدِيئُوہی پیدا کرتا ہے
    3. وَيُعِيْدُاور لوٹاتا ہے
    وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا
  14. وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ﴿14﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الْغَفُوْرُبخشش فرمانے والا
    3. الْوَدُوْدُمحبت کرنے والا ہے
    اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے
  15. ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ﴿15﴾

    1. ذُو الْعَرْشِعرش والا ہے
    2. الْمَجِيْدُصاحب فضل و کرم ہے/ بزرگ و برتر ہے
    عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے
  16. فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ﴿16﴾

    1. فَعَّالٌکہ ڈالنے والا ہے/ کر گزرنے والا ہے
    2. لِّمَاواسطے اس کے جو
    3. يُرِيْدُوہ چاہتا ہے
    اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے
  17. هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ﴿17﴾

    1. هَلْ اَتٰىكَکیا آئی تیرے پاس
    2. حَدِيْثُ الْجُنُوْدِخبر لشکروں کی
    کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟
  18. فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ﴿18﴾

    1. فِرْعَوْنَفرعون
    2. وَثَمُوْدَاور ثمود کی
    فرعون اور ثمود (کے لشکروں) کی؟
  19. بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ﴿19﴾

    1. بَلِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْابلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
    2. فِيْ تَكْذِيْبٍجھٹلانے میں ہیں
    مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
  20. وَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ﴿20﴾

    1. وَّاللّٰهُاور اللہ
    2. مِنْ وَّرَآئِهِمْان کے آگے/ پیچھے سے
    3. مُّحِيْطٌگھیرے ہوئے ہے
    حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے
  21. بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ﴿21﴾

    1. بَلْ هُوَبلکہ وہ
    2. قُرْاٰنٌ مَّجِيْدٌقرآن مجید ہے
    (اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے
  22. فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠ع﴿22﴾

    1. فِيْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍلوح محفوظ میں
    اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے