90. Al-Baladالبلد
The City · Meccan · 20 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿1﴾
- لَآ اُقْسِمُنہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِهٰذَا الْبَلَدِاس شہر کی
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کیوَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿2﴾
- وَاَنْتَ حِۢلٌّاور تو حلال ہے/ داخل ہونے والا ہے
- بِهٰذَا الْبَلَدِاس شہر میں
اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہےوَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ﴿3﴾
- وَوَالِدٍوالد کی/ باپ کی
- وَّمَا وَلَدَاور قسم ہے اس کی جو اس نے جنم دیا
اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئیلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ﴿4﴾
- لَقَدْالبتہ تحقیق
- خَلَقْنَا الْاِنْسَانَپیدا کیا ہم نے انسان کو
- فِيْ كَبَدٍمحنت میں/ سختی میں
درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہےاَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ﴿5﴾
- اَيَحْسَبُکیا وہ سمجھتا ہے
- اَنْ لَّنْ يَّقْدِرَکہ ہرگز نہیں قادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
- عَلَيْهِ اَحَدٌاس پر کوئی ایک
کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟یَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًاؕ﴿6﴾
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- اَهْلَكْتُمیں نے ہلاک کیا
- مَالًامال
- لُّبَدًاڈھیروں
کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اڑا دیااَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿7﴾
- اَيَحْسَبُکای وہ سمجھتا ہے
- اَنْ لَّمْ يَرَهٗٓکہ نہیں دیکھا اس کو
- اَحَدٌکسی ایک نے
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ﴿8﴾
- اَلَمْ نَجْعَلْکیا نہیں ہم نے بنائیں
- لَّهٗاس کے لئے
- عَيْنَيْنِدو آنکھیں
کیا ہم نے اُسے دو آنکھیںوَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیْنِۙ﴿9﴾
- وَلِسَانًااور ایک زبان
- وَّشَفَتَيْنِاور دو ہونٹ
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟وَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ﴿10﴾
- وَهَدَيْنٰهُاور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کو
- النَّجْدَيْنِدو راستوں کی/ دو راستے
اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ﴿11﴾
- فَلَا اقْتَحَمَپس نہ گزرا وہ
- الْعَقَبَةَپہاڑ کی گھاٹی میں
مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْعَقَبَةُؕ﴿12﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا الْعَقَبَةُکہ وہ دشوار گزار گھاٹی کیا ہے
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟فَكُّ رَقَبَةٍۙ﴿13﴾
- فَكُّ رَقَبَةٍآزاد کرنا، ایک گردن کا
کسی گردن کو غلامی سے چھڑانااَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ﴿14﴾
- اَوْ اِطْعٰمٌیا کھانا کھلانا
- فِيْ يَوْمٍایک دن
- ذِيْ مَسْغَبَةٍبھوک والے کو
یا فاقے کے دنیَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ﴿15﴾
- يَّتِيْمًاکسی یتیم کو
- ذَا مَقْرَبَةٍقریبی کو/ قربت والے
کسی قریبی یتیماَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ﴿16﴾
- اَوْ مِسْكِيْنًایا کسی مسکین کو
- ذَا مَتْرَبَةٍخاک نشین کو
یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلاناثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ﴿17﴾
- ثُمَّ كَانَپھر ہوگا وہ
- مِنَسے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں میں (سے) جو ایمان لائے
- وَتَوَاصَوْا بالصَّبْرِاور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی صبر کی
- وَتَوَاصَوْا بالْمَرْحَمَةِاور ایک دوسرے کو تلقین کی رحم کی/ مہربانی کی
پھر (اس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور (خلق خدا پر) رحم کی تلقین کیاُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿18﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِدائیں بازو والے ہیں
یہ لوگ ہیں دائیں بازو والےوَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
- وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْااور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے ساتھ
- هُمْوہ
- اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِبائیں ہاتھ والے ہیں
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیںعَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠ع﴿20﴾
- عَلَيْهِمْان پر
- نَارٌ مُّؤْصَدَةٌآگ ہے بند کی ہوئی
ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی