89. Al-Fajrالفجر

The Dawn · Meccan · 30 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الْفَجْرِۙ﴿1﴾

    1. وَالْفَجْرِقسم ہے فجر کی
    قسم ہے فجر کی
  2. وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ﴿2﴾

    1. وَلَيَالٍ عَشْرٍاور قسم ہے راتوں کی ، دس
    اور دس راتوں کی
  3. وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ﴿3﴾

    1. وَّالشَّفْعِاور قسم ہے جفت کی
    2. وَالْوَتْرِاور قسم ہے طاق
    اور جفت اور طاق کی
  4. وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ﴿4﴾

    1. وَالَّيْلِاور قسم ہے رات کی
    2. اِذَاجب
    3. يَسْرِوہ رخصت ہوتی ہو/ چلنے لگے
    اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہو رہی ہو
  5. هَلْ فِیْ ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِیْ حِجْرٍؕ﴿5﴾

    1. هَلْکیا
    2. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    3. قَسَمٌ لِّذِيْ حِجْرٍکوئی قسم ہے عقل والوں کے لئے
    کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟
  6. اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ۪ۙ﴿6﴾

    1. اَلَمْ تَرَ كَيْفَکیا تم نے دیکھا نہیں، کس طرح
    2. فَعَلَ رَبُّكَکیا تیرے رب نے
    3. بِعَادٍعاد کے ساتھ
    تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے کیا برتاؤ کیا
  7. اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ۪ۙ﴿7﴾

    1. اِرَمَجو ارم کے تھے
    2. ذَاتِ الْعِمَادِجو ستونوں والے تھے
    اونچے ستونوں والے عاد ارم کے ساتھ
  8. الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ﴿8﴾

    1. الَّتِيْوہ جو
    2. لَمْ يُخْلَقْنہ پیدا کئے گئے
    3. مِثْلُهَاان جیسے
    4. فِي الْبِلَادِملکوں میں
    جن کے مانند کوئی قوم دنیا کے ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی تھی؟
  9. وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ﴿9﴾

    1. وَثَمُوْدَاور ثمود
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ
    3. جَابُواجنہوں نے تراشا
    4. الصَّخْرَچٹانوں کو
    5. بِالْوَادِوادی میں
    اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟
  10. وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ﴿10﴾

    1. وَفِرْعَوْنَاور فرعون کو
    2. ذِي الْاَوْتَادِجو میخوں والا تھا
    اور میخوں والے فرعون کے ساتھ؟
  11. الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ۪ۙ﴿11﴾

    1. الَّذِيْنَ طَغَوْاان سب نے سرکشی کی
    2. فِي الْبِلَادِملکوں میں
    یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی
  12. فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ۪ۙ﴿12﴾

    1. فَاَكْثَرُوْاپھر کثرت سے کیا
    2. فِيْهَا الْفَسَادَان میں فساد/ بگاڑ
    اور ان میں بہت فساد پھیلایا تھا
  13. فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ﴿13﴾

    1. فَصَبَّتو ڈالا/ انڈیلا
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. رَبُّكَتیرے رب نے
    4. سَوْطَکوڑا
    5. عَذَابٍعذاب کا
    آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا
  14. اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ﴿14﴾

    1. اِنَّ رَبَّكَبیشک تیرا رب
    2. لَبِالْمِرْصَادِالبتہ گھات میں ہے
    حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہے
  15. فَاَمَّا الْاِنْسَانُ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ رَبُّهٗ فَاَكْرَمَهٗ وَ نَعَّمَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَكْرَمَنِؕ﴿15﴾

    1. فَاَمَّا الْاِنْسَانُتو رہا انسان
    2. اِذَاجب
    3. مَا ابْتَلٰىهُآزماتا ہے اس کو
    4. رَبُّهٗاس کا رب
    5. فَاَكْرَمَهٗپھر عزت دیتا ہے اس کو
    6. وَنَعَّمَهٗاور نعمت دیتا ہے اس کو
    7. فَيَقُوْلُتو کہتا ہے
    8. رَبِّيْٓمیرے رب نے
    9. اَكْرَمَنِعزت دی مجھ کو
    مگر انسان کا حال یہ ہے کہ اس کا رب جب اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنا دیا
  16. وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابْتَلٰىهُ فَقَدَرَ عَلَیْهِ رِزْقَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَهَانَنِۚ﴿16﴾

    1. وَاَمَّآاور اگر پھر
    2. اِذَا مَا ابْتَلٰىهُجب وہ آزماتا ہے اس کو
    3. فَقَدَرَ(اور) پھر تنگ کردیتا ہے
    4. عَلَيْهِاس پر
    5. رِزْقَهٗاس کا رزق
    6. فَيَقُوْلُتو وہ کہتا ہے
    7. رَبِّيْٓمیرے رب نے
    8. اَهَانَنِذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو
    اور جب وہ اُس کو آزمائش میں ڈالتا ہے اور اُس کا رزق اُس پر تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا
  17. كَلَّا بَلْ لَّا تُكْرِمُوْنَ الْیَتِیْمَۙ﴿17﴾

    1. كَلَّا بَلْہرگز نہیں بلکہ
    2. لَّا تُكْرِمُوْنَنہیں تم عزت دیتے
    3. الْيَتِيْمَیتیم کو
    ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے
  18. وَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ﴿18﴾

    1. وَلَااور نہیں
    2. تَحٰٓضُّوْنَتم اکساتے/ ترغیب دیتے
    3. عَلٰي طَعَامِ الْمِسْكِيْنِمسکین کے کھانا کھلانے پر
    اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے
  19. وَ تَاْكُلُوْنَ التُّرَاثَ اَكْلًا لَّمًّاۙ﴿19﴾

    1. وَتَاْكُلُوْنَاور تم کھا جاتے ہو
    2. التُّرَاثَمیراث کو
    3. اَكْلًاکھانا
    4. لَّمًّاسمیٹ کر
    اور میراث کا سارا مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
  20. وَّ تُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ﴿20﴾

    1. وَّتُحِبُّوْنَ الْمَالَاور تم محبت رکھتے ہو مال سے
    2. حُبًّا جَمًّامحبت بہت زیادہ
    اور مال کی محبت میں بری طرح گرفتار ہو
  21. كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّاۙ﴿21﴾

    1. كَلَّآہرگز نہیں
    2. اِذَاجب
    3. دُكَّتِ الْاَرْضُکوٹ دی جائے گی زمین
    4. دَكًّا دَكًّاریزہ ریزہ کرکے
    ہرگز نہیں، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی
  22. وَّ جَآءَ رَبُّكَ وَ الْمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ﴿22﴾

    1. وَّجَآءَ رَبُّكَاور آئے گا رب تیرا
    2. وَالْمَلَكُاور فرشتے
    3. صَفًّا صَفًّاصف در صف
    اور تمہارا رب جلوہ فرما ہوگا اِس حال میں کہ فرشتے صف در صف کھڑے ہوں گے
  23. وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿23﴾

    1. وَجِايْٓءَاور لائی جائے گی
    2. يَوْمَئِذٍۢاس دن
    3. بِجَهَنَّمَجہنم
    4. يَوْمَئِذٍاس دن
    5. يَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُیاد کرے گا/ نصیحت پائے گا، انسان
    6. وَاَنّٰىاور کہاں سے ہے/ ہوگی
    7. لَهُ الذِّكْرٰىاس کے لئے نصیحت
    اور جہنم اُس روز سامنے لے آئی جائے گی، اُس دن انسان کو سمجھ آئے گی اور اس وقت اُس کے سمجھنے کا کیا حاصل؟
  24. یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِیْ قَدَّمْتُ لِحَیَاتِیْۚ﴿24﴾

    1. يَقُوْلُکہے گا
    2. يٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
    3. قَدَّمْتُآگے بھیجتا
    4. لِحَيَاتِيْاپنی زندگی کے لئے
    وہ کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اِس زندگی کے لیے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا!
  25. فَیَوْمَئِذٍ لَّا یُعَذِّبُ عَذَابَهٗۤ اَحَدٌۙ﴿25﴾

    1. فَيَوْمَئِذٍتو اس دن
    2. لَّا يُعَذِّبُنہ عذاب دے گا
    3. عَذَابَهٗٓ اَحَدٌعذاب اس کا/ اس جیسا کوئی ایک
    پھر اُس دن اللہ جو عذاب دے گا ویسا عذاب دینے والا کوئی نہیں
  26. وَّ لَا یُوْثِقُ وَ ثَاقَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿26﴾

    1. وَّلَا يُوْثِقُاور نہ باندھے گا
    2. وَثَاقَهٗٓ اَحَدٌباندھنا اس کا کوئی ایک
    اور اللہ جیسا باندھے گا ویسا باندھنے والا کوئی نہیں
  27. یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُۗۖ﴿27﴾

    1. يٰٓاَيَّتُهَااے
    2. النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُنفس مطمئنہ/ اطمینان والے نفس
    (دوسری طرف ارشاد ہوگا) اے نفس مطمئن!
  28. ارْجِعِیْۤ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِیَةً مَّرْضِیَّةًۚ﴿28﴾

    1. ارْجِعِيْٓواپس چلو
    2. اِلٰى رَبِّكِاپنے رب کی طرف
    3. رَاضِيَةًراضی
    4. مَّرْضِيَّةًپسندیدہ/ خوشی
    چل اپنے رب کی طرف، اِس حال میں کہ تو (اپنے انجام نیک سے) خوش (اور اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے
  29. فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ﴿29﴾

    1. فَادْخُلِيْپھر داخل ہوجاؤ
    2. فِيْ عِبٰدِيْمیرے بندوں میں
    شامل ہو جا میرے (نیک) بندوں میں
  30. وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠ع﴿30﴾

    1. وَادْخُلِيْاور داخل ہوجاؤ
    2. جَنَّتِيْمیری جنت میں
    اور داخل ہو جا میری جنت میں