92. Al-Lailالليل

The Night · Meccan · 21 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ﴿1﴾

    1. وَالَّيْلِقسم ہے رات کی
    2. اِذَا يَغْشٰىجب وہ چھا جائے
    قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
  2. وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ﴿2﴾

    1. وَالنَّهَارِقسم ہے دن کی
    2. اِذَا تَجَلّٰىجب وہ روشن ہو
    اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
  3. وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾

    1. وَمَا خَلَقَاور اس کی جس نے پیدا کیا
    2. الذَّكَرَنر کو
    3. وَالْاُنْثٰٓىاور مادہ کو
    اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
  4. اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ﴿4﴾

    1. اِنَّ سَعْيَكُمْبیشک تمہاری کوشش
    2. لَشَتّٰىالبتہ مختلف طرح کی ہے
    درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
  5. فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ﴿5﴾

    1. فَاَمَّاتو رہا
    2. مَنْ اَعْطٰىوہ جس نے دیا
    3. وَاتَّقٰىاور تقویٰ کیا
    تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا
  6. وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿6﴾

    1. وَصَدَّقَاور تصدیق کی
    2. بِالْحُسْنٰىبھلائی کی
    اور بھلائی کو سچ مانا
  7. فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ﴿7﴾

    1. فَسَنُيَسِّرُهٗپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
    2. لِلْيُسْرٰىنیکی کے لئے/ آسانی کے لئے
    اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے
  8. وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ﴿8﴾

    1. وَاَمَّا مَنْۢ بَخِلَاور رہا وہ جس نے بخل کیا
    2. وَاسْتَغْنٰىاور بےپروائی برتی
    اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
  9. وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ﴿9﴾

    1. وَكَذَّبَاور جھٹلایا
    2. بِالْحُسْنٰىنیکی کو/ بھلائی کو
    اور بھلائی کو جھٹلایا
  10. فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ﴿10﴾

    1. فَسَنُيَسِّرُهٗپس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
    2. لِلْعُسْرٰىتنگی کے لئے
    اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے
  11. وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ﴿11﴾

    1. وَمَا يُغْنِيْاور کس کام آئے گا/ نہیں کام آئے گا
    2. عَنْهُاس کو
    3. مَالُهٗٓاس کا مال
    4. اِذَا تَرَدّٰىجب وہ ہلاک ہوگیا
    اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟
  12. اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ﴿12﴾

    1. اِنَّ عَلَيْنَابیشک ہمارے ذمہ
    2. لَلْهُدٰىالبتہ ہدایت ہے
    بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے
  13. وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى﴿13﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. لَنَاہمارے لئے
    3. لَلْاٰخِرَةَالبتہ آخرت ہے
    4. وَالْاُوْلٰىاور اولیٰ / دنیا
    اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں
  14. فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ﴿14﴾

    1. فَاَنْذَرْتُكُمْتو خبردار کیا میں نے تم کو
    2. نَارًا تَلَظّٰىایک آگ سے، جو بھٹرکتی ہے
    پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے
  15. لَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ﴿15﴾

    1. لَا يَصْلٰىهَآنہ داخل ہوگا اس میں
    2. اِلَّا الْاَشْقَىمگر بدبخت
    اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت
  16. الَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿16﴾

    1. الَّذِيْجس نے
    2. كَذَّبَجھٹلایا
    3. وَتَوَلّٰىاور منہ موڑ لیا
    جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
  17. وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ﴿17﴾

    1. وَسَيُجَنَّبُهَااور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
    2. الْاَتْقَىسب سے زیادہ پرہیزگار
    اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار
  18. الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ﴿18﴾

    1. الَّذِيْوہ جو
    2. يُؤْتِيْ مَالَهٗدیتا ہے مال اپنا
    3. يَتَزَكّٰىکہ پاکیزگی اختیار کرے
    جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے
  19. وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ﴿19﴾

    1. وَمَا لِاَحَدٍاور نہیں کسی ایک کے لئے
    2. عِنْدَهٗاس کے پاس
    3. مِنْسے
    4. نِّعْمَةٍنعمت میں (سے)
    5. تُجْزٰٓىجس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
    اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو
  20. اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ﴿20﴾

    1. اِلَّا ابْتِغَآءَسوائے/ مگر تلاش کرنے کو
    2. وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىاپنے رب اعلیٰ کی ذات/ رضا
    وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے
  21. وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ع﴿21﴾

    1. وَلَسَوْفَ يَرْضٰىاور البتہ عنقریب وہ راضی ہوجائے گا
    اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا