93. Ad-Dhuhaaالضحى

The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾

    1. وَالضُّحٰىقسم ہے روز روشن کی
    قسم ہے روز روشن کی
  2. وَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾

    1. وَالَّيْلِاور رات کی
    2. اِذَا سَجٰىجب وہ ڈھانپ لے
    اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے
  3. مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾

    1. مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَنہیں چھوڑا تجھ کو تیرے رب نے
    2. وَمَا قَلٰىاور نہ وہ ناراض ہوا
    (اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا
  4. وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾

    1. وَلَلْاٰخِرَةُاور البتہ آخرت/ انجام
    2. خَيْرٌ لَّكَبہتر ہے تیرے لئے
    3. مِنَ الْاُوْلٰىآغاز سے/ ابتداء سے
    اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے
  5. وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾

    1. وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَاور البتہ عنقریب عطا کرے گا تجھ کو
    2. رَبُّكَتیرا رب
    3. فَتَرْضٰىتو تو راضی ہوجائے گا/ خوش ہوجائے گا
    اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
  6. اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾

    1. اَلَمْ يَجِدْكَکیا نہیں پایا تجھ کو
    2. يَتِيْمًایتیم
    3. فَاٰوٰىپھر اس نے ٹھکانہ فراہم کیا
    کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟
  7. وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾

    1. وَوَجَدَكَاور پایا تجھ کو
    2. ضَآلًّاراہ بھولا
    3. فَهَدٰىتو اس نے ہدایت بخشی/ رہنمائی کی
    اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی
  8. وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾

    1. وَوَجَدَكَاور پایا تجھ کو
    2. عَآئِلًامفلس
    3. فَاَغْنٰىتو اس نے غنی کردیا
    اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا
  9. فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾

    1. فَاَمَّا الْيَتِيْمَتو رہا یتیم
    2. فَلَاپس نہ
    3. تَقْهَرْسختی کر
    لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو
  10. وَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾

    1. وَاَمَّا السَّآئِلَاور رہا سوالی
    2. فَلَا تَنْهَرْپس نہ جھڑکو
    اور سائل کو نہ جھڑکو
  11. وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾

    1. وَاَمَّااور رہی
    2. بِنِعْمَةِ رَبِّكَاپنے رب کی نعمت
    3. فَحَدِّثْپس بیان کرو
    اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو