94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
- اَلَمْ نَشْرَحْکیا نہیں ہم نے کھول دیا
- لَكَ صَدْرَكَتیرے لئے سینہ تیرا
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
- وَوَضَعْنَااور اٹھالیا ہم نے
- عَنْكَتجھ سے
- وِزْرَكَبوجھ تیرا
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیاالَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
- الَّذِيْٓ اَنْقَضَوہ جس نے توڑ دی تھی
- ظَهْرَكَتیری کمر
جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھاوَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
- وَرَفَعْنَا لَكَاور بلند کیا ہم نے تیرے لئے
- ذِكْرَكَتیرا ذکر
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیافَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
- فَاِنَّپس یقیناً
- مَعَ الْعُسْرِتنگی کے ساتھ
- يُسْرًاآسانی ہے
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہےاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
- اِنَّبیشک
- مَعَ الْعُسْرِتنگی کے ساتھ
- يُسْرًاآسانی ہے
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہےفَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
- فَاِذَاپس جب
- فَرَغْتَتم فارغ ہوجاؤ
- فَانْصَبْتو محنت کرو/ کھڑے ہوجاؤ
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤوَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
- وَاِلٰى رَبِّكَاور اپنے رب کی طرف
- فَارْغَبْپس راغب ہوجاؤ/ رغبت کرو
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو