95. At-Tinالتين

The Fig · Meccan · 8 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ﴿1﴾

    1. وَالتِّيْنِقسم ہے تین (انجیر) کی
    2. وَالزَّيْتُوْنِاور زیتون کی
    قسم ہے انجیر اور زیتون کی
  2. وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾

    1. وَطُوْرِ سِيْنِيْنَاور طور سینا کی
    اور طور سینا کی
  3. وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ﴿3﴾

    1. وَهٰذَا الْبَلَدِاور قسم ہے اس شہر کی
    2. الْاَمِيْنِجو پر امن ہے
    اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی
  4. لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾

    1. لَقَدْالبتہ تحقیق
    2. خَلَقْنَا الْاِنْسَانَپیدا کیا ہم نے انسان کو
    3. فِيْٓ اَحْسَنِبہترین
    4. تَقْوِيْمٍساخت پر
    ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا
  5. ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ﴿5﴾

    1. ثُمَّ رَدَدْنٰهُپھر پھیر دیا ہم نے اس کو
    2. اَسْفَلَسب سے زیادہ نچلا/نیچے
    3. سٰفِلِيْنَنچلوں میں سے/ نیچوں میں سے
    پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا
  6. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾

    1. اِلَّا الَّذِيْنَمگر وہ لوگ
    2. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کئے اچھے
    4. فَلَهُمْتو ان کے لئے
    5. اَجْرٌاجر ہے
    6. غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
    سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے
  7. فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾

    1. فَمَاتو کون
    2. يُكَذِّبُكَجھٹلائے گا تجھ کو
    3. بَعْدُ بالدِّيْنِبعد جزا سزا کے
    پس (اے نبیؐ) اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے؟
  8. اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿8﴾

    1. اَلَيْسَ اللّٰهُکیا نہیں ہے اللہ
    2. بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِيْنَسب فیصلہ کرنے والوں میں بڑھ کر فیصلہ کرنے والا
    کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟