96. Al-Alaqالعلق

The Clot · Meccan · 19 ayahs · 1 ruku

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ﴿1﴾

    1. اِقْرَاْپڑھو
    2. بِاسْمِساتھ نام کے
    3. رَبِّكَاپنے رب کے
    4. الَّذِيْوہ جس نے
    5. خَلَقَپیدا کیا
    پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا
  2. خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ﴿2﴾

    1. خَلَقَ الْاِنْسَانَپیدا کی انسان کو
    2. مِنْسے
    3. عَلَقٍجمے ہوئے خون (سے)
    جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی
  3. اِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ﴿3﴾

    1. اِقْرَاْپڑھو
    2. وَرَبُّكَ الْاَكْرَمُاور رب تیرا بڑا کریم ہے
    پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے
  4. الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ﴿4﴾

    1. الَّذِيْوہ جس نے
    2. عَلَّمَسکھایا
    3. بِالْقَلَمِساتھ قلم کے
    جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا
  5. عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ﴿5﴾

    1. عَلَّمَ الْاِنْسَانَسکھایا انسان کو
    2. مَا لَمْوہ جو نہیں
    3. يَعْلَمْوہ جانتا تھا
    انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا
  6. كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ﴿6﴾

    1. كَلَّآہرگز نہیں
    2. اِنَّ الْاِنْسَانَبیشک انسان
    3. لَيَطْغٰٓىالبتہ سرکشی کرتا ہے
    ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے
  7. اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰىؕ﴿7﴾

    1. اَنْ رَّاٰهُکہ دیکھتا ہے خود کو
    2. اسْتَغْنٰىبےنیاز
    اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے
  8. اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ﴿8﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اِلٰى رَبِّكَتیرے رب کی طرف
    3. الرُّجْعٰىپلٹنا ہے
    پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے
  9. اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ﴿9﴾

    1. اَرَءَيْتَ الَّذِيْکیا تم نے دیکھا اس شخص کو
    2. يَنْهٰىجو روکتا ہے
    تم نے دیکھا اُس شخص کو
  10. عَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ﴿10﴾

    1. عَبْدًاایک بندے کو
    2. اِذَا صَلّٰىجب وہ نماز پڑھتا ہے
    جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟
  11. اَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَى الْهُدٰۤىۙ﴿11﴾

    1. اَرَءَيْتَکیا دیکھا تم نے
    2. اِنْ كَانَاگر ہو وہ
    3. عَلَيپر
    4. الْهُدٰٓىہدایت (پر)
    تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو
  12. اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ﴿12﴾

    1. اَوْ اَمَرَیا اس نے حکم دیا
    2. بِالتَّقْوٰىتقویٰ کا
    یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟
  13. اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ﴿13﴾

    1. اَرَءَيْتَکیا غور کیا تم نے
    2. اِنْ كَذَّبَاگر اس نے جھٹلایا
    3. وَتَوَلّٰىاور منہ موڑا
    تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟
  14. اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ﴿14﴾

    1. اَلَمْ يَعْلَمْکیا نہیں وہ جانتا
    2. بِاَنَّ اللّٰهَکہ بیشک اللہ تعالیٰ
    3. يَرٰىدیکھتا ہے
    کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
  15. كَلَّا لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ١ۙ۬ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِۙ﴿15﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. لَئِنْ لَّمْ يَنْتَهِالبتہ اگر نہ وہ باز آیا
    3. لَنَسْفَعًۢاالبتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے
    4. بِالنَّاصِيَةِپیشانی کو
    ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے
  16. نَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ﴿16﴾

    1. نَاصِيَةٍپیشانی
    2. كَاذِبَةٍجھوٹی
    3. خَاطِئَةٍخطا کار کو
    اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہے
  17. فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ﴿17﴾

    1. فَلْيَدْعُپس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے
    2. نَادِيَهٗاپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو
    وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کو
  18. سَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَۙ﴿18﴾

    1. سَنَدْعُعنقریب ہم پکاریں گے
    2. الزَّبَانِيَةَفرشتوں کو
    ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے
  19. كَلَّا١ؕ لَا تُطِعْهُ وَ اسْجُدْ وَ اقْتَرِبْ۠۩۩ع﴿19﴾

    1. كَلَّا ۭہرگز نہیں
    2. لَا تُطِعْهُنہ تم اطاعت کرو اس کی
    3. وَاسْجُدْاور سجدہ کرو
    4. وَاقْتَرِبْاور قریب ہوجاؤ
    ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو