97. Al-Qadrالقدر
The Power, Fate · Meccan · 5 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِۚۖ﴿1﴾
- اِنَّآبیشک ہم نے
- اَنْزَلْنٰهُنازل کیا ہم نے اس کو
- فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِلیلۃ القدر میں
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِؕ﴿2﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِلیلۃ القدر کیا ہے ؟
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟لَیْلَةُ الْقَدْرِ١ۙ۬ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ﴿3﴾
- لَيْلَةُ الْقَدْرِلیلۃ القدر
- خَيْرٌبہتر ہے
- مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍہزار مہینوں سے
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہےتَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ﴿4﴾
- تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُاترتے ہیں فرشتے
- وَالرُّوْحُاور جبرئیل
- فِيْهَااس میں
- بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚاپنے رب کے اذن کے ساتھ
- مِنْ كُلِّ اَمْرٍہر حکم سے
فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیںسَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ع﴿5﴾
- سَلٰمٌ ڕسرسر سلامتی ہے
- هِيَوہ
- حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِیہاں تک کہ طلوع ہوجائے فجر
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک