98. Al-Bayyinaالبينة
The Evidence · Medinan · 8 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَمْ یَكُنِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ مُنْفَكِّیْنَ حَتّٰى تَاْتِیَهُمُ الْبَیِّنَةُۙ﴿1﴾
- لَمْ يَكُنِ الَّذِيْنَ كَفَرُوْانہیں تھے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
- مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب میں سے
- وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین میں سے
- مُنْفَكِّيْنَباز آنے والے
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- تَاْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُآجائے ان کے پاس واضح دلیل
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے (وہ اپنے کفر سے) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس دلیل روشن نہ آ جائےرَسُوْلٌ مِّنَ اللّٰهِ یَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَّرَةًۙ﴿2﴾
- رَسُوْلٌ مِّنَ اللّٰهِایک رسول، اللہ کی طرف سے
- يَتْلُوْاجو پڑھتا ہے
- صُحُفًاصحیفے
- مُّطَهَّرَةًپاکیزہ
(یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائےفِیْهَا كُتُبٌ قَیِّمَةٌؕ﴿3﴾
- فِيْهَااس میں
- كُتُبٌ قَيِّمَةٌاحکام ہیں/ تحریریں ہیں، درست
جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوںوَ مَا تَفَرَّقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنَةُؕ﴿4﴾
- وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِيْنَاور نہیں تفرقہ کیا ان لوگوں نے
- اُوْتُوا الْكِتٰبَجو دیئے گئے کتاب
- اِلَّامگر
- مِنْۢ بَعْدِ مَابعد اس کے جو
- جَآءَتْهُمُآئی ان کے پاس
- الْبَيِّنَةُواضح بیان/واضح نصیحت/ واضح چیز
پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اُن میں تفرقہ برپا نہیں ہوا مگر اِس کے بعد کہ اُن کے پاس (راہ راست) کا بیان واضح آ چکا تھاوَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۙ۬ حُنَفَآءَ وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَ ذٰلِكَ دِیْنُ الْقَیِّمَةِؕ﴿5﴾
- وَمَآ اُمِرُوْٓااور نہیں وہ حکم دیئے گئے تھے
- اِلَّامگر
- لِيَعْبُدُوا اللّٰهَیہ کہ وہ عبادت کرتے اللہ کی
- مُخْلِصِيْنَخالص کرتے ہوئے
- لَهُ الدِّيْنَاس کے لئے دین کو
- حُنَفَآءَیکسو ہوکر
- وَيُقِيْمُوااور وہ قائم کرتے
- الصَّلٰوةَنماز
- وَيُؤْتُوا الزَّكٰوةَاور ادا کرتے زکوٰۃ
- وَذٰلِكَاور یہ ہے
- دِيْنُ الْقَيِّمَةِدین درست
اور اُن کو اِس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا کہ اللہ کی بندگی کریں اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، بالکل یکسو ہو کر، اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں یہی نہایت صحیح و درست دین ہےاِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَ الْمُشْرِكِیْنَ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ﴿6﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب میں سے
- وَالْمُشْرِكِيْنَاور مشرکین میں سے
- فِيْ نَارِ جَهَنَّمَجہنم کی آگ میں ہوں گے
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے
- فِيْهَا ۭاس میں
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِوہ بدترین مخلوق ہیں
اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ہے وہ یقیناً جہنم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے، یہ لوگ بد ترین خلائق ہیںاِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ﴿7﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْابیشک وہ لوگ جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِ ۙاچھے
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِوہ بہترین مخلوق ہیں
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، وہ یقیناً بہترین خلائق ہیںجَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ١ؕ ذٰلِكَ لِمَنْ خَشِیَ رَبَّهٗ۠ع﴿8﴾
- جَزَآؤُهُمْان کی جزا
- عِنْدَ رَبِّهِمْان کے رب کے پاس
- جَنّٰتُ عَدْنٍباغات ہمیشگی کے
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُان کے نیچے سے نہریں
- خٰلِدِيْنَ فِيْهَآہمیشہ رہنے والے ہیں اس میں
- اَبَدًا ۭہمیشہ ہمیشہ
- رَضِيَ اللّٰهُراضی ہوگیا اللہ
- عَنْهُمْان سے
- وَرَضُوْا عَنْهُ ۭاور وہ راضی ہوگئے اس سے
- ذٰلِكَیہ
- لِمَنْواسطے اس کے ہے
- خَشِيَ رَبَّهٗجو ڈرتا ہو اپنے رب سے
اُن کی جزا اُن کے رب کے ہاں دائمی قیام کی جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے یہ کچھ ہے اُس شخص کے لیے جس نے اپنے رب کا خوف کیا ہو