99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 ruku
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
- اِذَا زُلْزِلَتِجب ہلا ماری جائے گی
- الْاَرْضُزمین
- زِلْزَالَهَاہلا مارا جانا اس کا
جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گیوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
- وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُاور نکالے گی زمین
- اَثْقَالَهَابوجھ اپنے
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گیوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
- وَقَالَ الْاِنْسَانُاور کہے گا انسان
- مَا لَهَاکیا ہے اس کو
اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہےیَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- تُحَدِّثُوہ بیان کرے گی
- اَخْبَارَهَااپنی خبریں
اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
- بِاَنَّ رَبَّكَکیونکہ تیرے رب نے
- اَوْحٰى لَهَاوحی کی اس کے لئے
کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگایَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّصْدُرُ النَّاسُنکلیں گے/ پلٹیں گے، لوگ
- اَشْتَاتًامختلف حالت میں
- لِّيُرَوْاتاکہ وہ دکھائے جائیں
- اَعْمَالَهُمْاپنے اعمال
اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیںفَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
- فَمَنْ يَّعْمَلْتو جو کوئی عمل کرے
- مِثْقَالَبرابر
- ذَرَّةٍذرے کے
- خَيْرًابھلائی کا
- يَّرَهٗوہ دیکھ لے گا اس کو
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گاوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
- وَمَنْ يَّعْمَلْاور جو کوئی عمل کرے گا
- مِثْقَالَ ذَرَّةٍذرے کے برابر
- شَرًّابرائی کا
- يَّرَهٗوہ دیکھ لے گا اس کو
اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا