100. Al-Aadiyaatالعاديات

The Chargers · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ﴿1﴾

    1. وَالْعٰدِيٰتِقسم ہے دوڑنے والے گھوڑوں کی
    2. ضَبْحًاہانپنے والے
    قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں
  2. فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ﴿2﴾

    1. فَالْمُوْرِيٰتِچنگاریاں اڑانیوالے
    2. قَدْحًاجھاڑ کر
    پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں
  3. فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ﴿3﴾

    1. فَالْمُغِيْرٰتِغارتگری کرنیوالے
    2. صُبْحًاصبح کو
    پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں
  4. فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ﴿4﴾

    1. فَاَثَرْنَ بِهٖپھر اڑائیں اس سے
    2. نَقْعًاگرد اڑاتے
    پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں
  5. فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ﴿5﴾

    1. فَوَسَطْنَپھر جاگھسیں
    2. بِهٖاس وقت
    3. جَمْعًاجماعت (فوج)
    پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں
  6. اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ﴿6﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الْاِنْسَانَانسان
    3. لِرَبِّهٖاپنے رب کا
    4. لَكَنُوْدٌناشکرا
    حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
  7. وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾

    1. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    2. عَلٰيپر
    3. ذٰلِكَاس
    4. لَشَهِيْدٌگواہ
    اور وہ خود اِس پر گواہ ہے
  8. وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾

    1. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    2. لِحُبِّمحبت میں
    3. الْخَيْرِمال و دولت
    4. لَشَدِيْدٌالبتہ سخت
    اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
  9. اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾

    1. اَفَلَا يَعْلَمُپس کیا نہیں جانتا
    2. اِذَاجب
    3. بُعْثِرَاٹھائے جائیں گے
    4. مَاجو
    5. فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
    تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا
  10. وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾

    1. وَحُصِّلَاور سامنے آجائیگا
    2. مَاجو
    3. فِي الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) میں
    اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟
  11. اِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾

    1. اِنَّ رَبَّهُمْبیشک ان کا رب
    2. بِهِمْان سے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. لَّخَبِيْرٌخوب باخبر
    یقیناً اُن کا رب اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا