99. Az-Zalzalaالزلزلة

The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾

    1. اِذَا زُلْزِلَتِجب ہلا ڈالی جائے
    2. الْاَرْضُزمین
    3. زِلْزَالَهَااس کا زلزلہ
    جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
  2. وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾

    1. وَاَخْرَجَتِاور باہر نکال ڈالے
    2. الْاَرْضُزمین
    3. اَثْقَالَهَااپنے بوجھ
    اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
  3. وَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾

    1. وَقَالَ الْاِنْسَانُاور کہے گا انسان
    2. مَا لَهَااسے کیا ہوگیا
    اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے
  4. یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾

    1. يَوْمَئِذٍاس دن
    2. تُحَدِّثُبیان کرے گی
    3. اَخْبَارَهَااپنی خبریں (حالات)
    اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی
  5. بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾

    1. بِاَنَّکیونکہ
    2. رَبَّكَتیرا رب
    3. اَوْحٰىحکم بھیجا
    4. لَهَااسکو
    کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
  6. یَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾

    1. يَوْمَئِذٍاس دن
    2. يَّصْدُرُباہر نکلیں گے
    3. النَّاسُلوگ
    4. اَشْتَاتًاگروہ در گروہ
    5. لِّيُرَوْاتاکہ دکھائے
    6. اَعْمَالَهُمْان کے عمل
    اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں
  7. فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾

    1. فَمَنْپس جس نے
    2. يَّعْمَلْکی ہوگی
    3. مِثْقَالَبرابر
    4. ذَرَّةٍایک ذرہ
    5. خَيْرًانیکی
    6. يَّرَهٗاس کو دیکھے گا
    پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
  8. وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾

    1. وَمَنْاور جس نے
    2. يَّعْمَلْکی ہوگی
    3. مِثْقَالَبرابر
    4. ذَرَّةٍایک ذرہ
    5. شَرًّابُرائی
    6. يَّرَهٗاس کو دیکھے گا
    اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا