104. Al-Humazaالهمزة
The Traducer · Meccan · 9 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ﴿1﴾
- وَيْلٌخرابی
- لِّكُلِّواسطے، ہر
- هُمَزَةٍطعنہ زن
- لُّمَزَةِۨعیب جو
تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہےاِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ﴿2﴾
- الَّذِيْجس
- جَمَعَجمع کیا
- مَالًامال
- وَّعَدَّدَهٗاسے گن گن کر رکھا
جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھایَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ﴿3﴾
- يَحْسَبُوہ گمان کرتا ہے
- اَنَّکہ
- مَالَهٗٓاس کا مال
- اَخْلَدَهٗاسے ہمیشہ رکھے گا
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گاكَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- لَيُنْۢبَذَنَّضرور ڈالا جائے گا
- فِيمیں
- الْحُطَمَةِحطمہ
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ﴿5﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور کیا تم سمجھے
- مَا الْحُطَمَةُحطمہ کیا ہے
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ﴿6﴾
- نَارُ اللّٰهِاللہ کی آگ
- الْمُوْقَدَةُبھڑکائی ہوئی
اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئیالَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ﴿7﴾
- الَّتِيْجو کہ
- تَطَّلِعُجا پہنچے
- عَلَيپر
- الْاَفْئِدَةِدلوں
جو دلوں تک پہنچے گیاِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ﴿8﴾
- اِنَّهَا عَلَيْهِمْبیشک وہ ان پر
- مُّؤْصَدَةٌبند کی ہوئی
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گیفِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾
- فِيْ عَمَدٍستونوں میں
- مُّمَدَّدَةٍلمبے لمبے
(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)