105. Al-Filالفيل
The Elephant · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ﴿1﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
- كَيْفَ فَعَلَکیسا کیا
- رَبُّكَتمہارا رب
- بِاَصْحٰبِوالوں کے ساتھ
- الْفِيْلِہاتھی
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ﴿2﴾
- اَلَمْکیا نہیں
- يَجْعَلْکردیا
- كَيْدَهُمْان کا داؤ
- فِيْ تَضْلِيْلٍگمراہی میں (بیکار)
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ﴿3﴾
- وَّاَرْسَلَاور بھیجے
- عَلَيْهِمْان پر
- طَيْرًاپرندے
- اَبَابِيْلَجھنڈ کے جھنڈ
اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیےتَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ۪ۙ﴿4﴾
- تَرْمِيْهِمْپھینکتے تھے
- بِحِجَارَةٍکنکریاں
- مِّنْسے
- سِجِّيْلٍسنگ گل
جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھےفَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ع﴿5﴾
- فَجَعَلَهُمْپس ان کو کردیا
- كَعَصْفٍبھوسہ کی طرح
- مَّاْكُوْلٍکھائے ہوئے
پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا