106. Quraishقريش

Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾

    1. لِاِيْلٰفِمانوس کرنے کے سبب
    2. قُرَيْشٍقریش
    چونکہ قریش مانوس ہوئے
  2. اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾

    1. اٖلٰفِهِمْان کا مانوس کرنا
    2. رِحْلَةَسفر
    3. الشِّتَآءِسردی
    4. وَاور
    5. الصَّيْفِگرمی
    (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس
  3. فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾

    1. فَلْيَعْبُدُوْاپس چاہیے وہ عبادت کریں
    2. رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِاس گھرکے رب کی
    لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں
  4. الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾

    1. الَّذِيْٓجو، جس
    2. اَطْعَمَهُمْانہیں کھانا دیا
    3. مِّنْ جُوْعٍبھوک سے
    4. وَّاٰمَنَهُمْاور انہیں امن دیا
    5. مِّنْ خَوْفٍخوف سے، میں
    جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا