110. An-Nasrالنصر
Divine Support · Medinan · 3 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّٰهِ وَ الْفَتْحُۙ﴿1﴾
- اِذَا جَآءَجب آجائے
- نَصْرُ اللّٰهِاللہ کی مدد
- وَالْفَتْحُاور فتح
جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائےوَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ﴿2﴾
- وَرَاَيْتَاور آپ دیکھیں
- النَّاسَلوگ
- يَدْخُلُوْنَداخل ہورہے ہیں
- فِيْمیں
- دِيْنِ اللّٰهِاللہ کا دین
- اَفْوَاجًافوج در فوج
اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیںفَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُ١ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠ع﴿3﴾
- فَسَبِّحْپس پاکی بیان کریں
- بِحَمْدِتعریف کے ساتھ
- رَبِّكَاپنے رب کی
- وَاسْتَغْفِرْهُاور بخشش طلب کیجئے اس سے
- ڼ اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ۔ ہے
- تَوَّابًابڑا توبہ قبول کرنیوالا
تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے