111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
- تَبَّتْٹوٹ گئے
- يَدَآدونوں ہاتھ
- اَبِيْ لَهَبٍابولہب
- وَّتَبَّاور وہ ہلاک ہوا
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
- مَآ اَغْنٰىنہ کام آیا
- عَنْهُاس کے
- مَالُهٗاس کا مال
- وَمَا كَسَبَاور جو اس نے کمایا
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیاسَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
- سَيَصْلٰىعنقریب داخل ہوگا
- نَارًاآگ
- ذَاتَ لَهَبٍشعلے مارتی
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گاوَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
- وَّامْرَاَتُهٗاور اس کی بیوی
- ۭ حَمَّالَةَلادنے والی
- الْحَطَبِلکڑی (ایندھن)
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والیفِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
- فِيْمیں
- جِيْدِهَااس کی گردن
- حَبْلٌرسی
- مِّنْسے
- مَّسَدٍکھجور
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی