112. Al-Ikhlaasالإخلاص
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ﴿1﴾
- قُلْکہدیجئے
- هُوَوہ
- اللّٰهُاللہ
- اَحَدٌایک
کہو، وہ اللہ ہے، یکتااَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿2﴾
- اَللّٰهُاللہ
- الصَّمَدُبےنیاز
اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیںلَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
- لَمْ يَلِدْنہ اس نے جنا
- وَلَمْ يُوْلَدْاور نہ وہ جنا گیا
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولادوَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ع﴿4﴾
- وَلَمْ يَكُنْاور نہیں ہے
- لَّهٗاس کا
- كُفُوًاہمسر
- اَحَدٌکوئی
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے