113. Al-Falaqالفلق

The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾

    1. قُلْکہدیجئے
    2. اَعُوْذُمیں پناہ میں آتا ہوں
    3. بِرَبِّرب کی
    4. الْفَلَقِصبح
    کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
  2. مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾

    1. مِنْ شَرِّشر سے
    2. مَا خَلَقَجو اس نے پیدا کیا
    ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے
  3. وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾

    1. وَمِنْ شَرِّاور شر سے
    2. غَاسِقٍاندھیرا
    3. اِذَا وَقَبَجب وہ چھاجائے
    اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے
  4. وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾

    1. وَمِنْ شَرِّاور شر سے
    2. النَّفّٰثٰتِپھونکیں مارنے والیاں
    3. فِي الْعُقَدِگرہیں
    اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے
  5. وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾

    1. وَمِنْ شَرِّاور شر سے
    2. حَاسِدٍحسد کرنے والا
    3. اِذَاجب
    4. حَسَدَوہ حسد کرے
    اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے