114. An-Naasالناس
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ﴿1﴾
- قُلْکہدیجئے
- اَعُوْذُمیں پناہ میں آتا ہوں
- بِرَبِّ النَّاسِلوگو کے رب کی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے ربمَلِكِ النَّاسِۙ﴿2﴾
- مَلِكِبادشاہ
- النَّاسِلوگ
انسانوں کے بادشاہاِلٰهِ النَّاسِۙ﴿3﴾
- اِلٰهِمعبود
- النَّاسِلوگ
انسانوں کے حقیقی معبود کیمِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ﴿4﴾
- مِنْ شَرِّشر سے
- الْوَسْوَاسِوسوسہ ڈالنے والے
- الْخَنَّاسِچھپ چھپ کر حملہ کرنے والے
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہےالَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
- الَّذِيْ يُوَسْوِسُجو وسوسہ ڈالتا ہے
- فِيْمیں
- صُدُوْرِ النَّاسِلوگوں کے دلوں
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہےمِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ع﴿6﴾
- مِنَ الْجِنَّةِجنوں میں سے
- وَالنَّاسِاور انسان
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے