75. Al-Qiyaamaالقيامة
The Resurrection · Meccan · 40 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَةِۙ﴿1﴾
- لَآ اُقْسِمُنہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِيَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن کی
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کیوَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِؕ﴿2﴾
- وَلَآ اُقْسِمُاور نہیں میں قسم کھاتا ہوں
- بِالنَّفْسِدل کی
- اللَّوَّامَةِاپنے اوپر ملامت کرنیوالے
اور نہیں، میں قسم کھاتا ہوں ملامت کرنے والے نفس کیاَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗؕ﴿3﴾
- اَيَحْسَبُکیا گمان کرتا ہے
- الْاِنْسَانُانسان
- اَلَّنْ نَّجْمَعَکہ ہم ہرگز جمع نہ کریں گے
- عِظَامَهٗاس کی ہڈیاں
کیا انسان یہ سمجھ رہا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو جمع نہ کر سکیں گے؟بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ﴿4﴾
- بَلٰىکیوں نہیں
- قٰدِرِيْنَہم قادر ہیں
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- نُّسَوِّيَہم درست کریں
- بَنَانَهٗاس کے پورے پورے
ہم تو اس کی انگلیوں کی پور پور تک ٹھیک بنا دینے پر قادر ہیںبَلْ یُرِیْدُ الْاِنْسَانُ لِیَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ﴿5﴾
- بَلْبلکہ
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- الْاِنْسَانُانسان
- لِيَفْجُرَکہ گناہ کرتا رہے
- اَمَامَهٗاپنے آگے کو بھی
مگر انسان چاہتا یہ ہے کہ آگے بھی بد اعمالیاں کرتا رہےیَسْئَلُ اَیَّانَ یَوْمُ الْقِیٰمَةِؕ﴿6﴾
- يَسْئَلُاور پوچھتا ہے
- اَيَّانَکب
- يَوْمُ الْقِيٰمَةِروز قیامت
پوچھتا ہے "آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟"فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُۙ﴿7﴾
- فَاِذَاپس جب
- بَرِقَچندھیاں جائیں گی
- الْبَصَرُآنکھیں
پھر جب دیدے پتھرا جائیں گےوَ خَسَفَ الْقَمَرُۙ﴿8﴾
- وَخَسَفَاور گرہن لگ جائیگا
- الْقَمَرُچاند
اور چاند بے نور ہو جائیگاوَ جُمِعَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُۙ﴿9﴾
- وَجُمِعَاور جمع کردئیے جائیں گے
- الشَّمْسُسورج
- وَالْقَمَرُاور چاند
اور چاند سورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گےیَقُوْلُ الْاِنْسَانُ یَوْمَئِذٍ اَیْنَ الْمَفَرُّۚ﴿10﴾
- يَقُوْلُکہے گا
- الْاِنْسَانُانسان
- يَوْمَئِذٍآج کے دن
- اَيْنَ الْمَفَرُّکہاں بھاگنے کی جگہ
اُس وقت یہی انسان کہے گا "کہاں بھاگ کر جاؤں؟"كَلَّا لَا وَزَرَؕ﴿11﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- لَا وَزَرَنہیں کوئی بچاؤ
ہرگز نہیں، وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگیاِلٰى رَبِّكَ یَوْمَئِذِ اِ۟لْمُسْتَقَرُّؕ﴿12﴾
- اِلٰىطرف
- رَبِّكَتیرا رب
- يَوْمَئِذِۨآج کے دن
- الْمُسْتَقَرُّٹھکانا
اُس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگایُنَبَّؤُا الْاِنْسَانُ یَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَ اَخَّرَؕ﴿13﴾
- يُنَبَّؤُاوہ جتلادیا جائے گا
- الْاِنْسَانُانسان
- يَوْمَئِذٍۢآج کے دن
- بِمَا قَدَّمَوہ جو اس نے آگے بھیجا
- وَاَخَّرَاور اس نے پیچھے چھوڑا
اُس روز انسان کو اس کا سب اگلا پچھلا کیا کرایا بتا دیا جائے گابَلِ الْاِنْسَانُ عَلٰى نَفْسِهٖ بَصِیْرَةٌۙ﴿14﴾
- بَلِ الْاِنْسَانُبلکہ انسان
- عَلٰيپر
- نَفْسِهٖاپنی جان (حالت)
- بَصِيْرَةٌباخبر
بلکہ انسان خود ہی اپنے آپ کو خوب جانتا ہےوَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ﴿15﴾
- وَّلَوْ اَلْقٰىاگرچہ لاڈالے
- مَعَاذِيْرَهٗاپنے عذر
چاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرےلَا تُحَرِّكْ بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖؕ﴿16﴾
- لَا تُحَرِّكْآپ حرکت نہ دیں
- بِهٖاس (قرآن) کے ساتھ
- لِسَانَكَاپنی زبان کو
- لِتَعْجَلَکہ جلد (یاد کرلیں)
- بِهٖاس کو
اے نبیؐ، اِس وحی کو جلدی جلدی یاد کرنے کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دواِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ﴿17﴾
- اِنَّبیشک
- عَلَيْنَاہم پر (ہمارے ذمے)
- جَمْعَهٗاس کا جمع کرنا
- وَقُرْاٰنَه ٗاور اس کا پڑھنا
اِس کو یاد کرا دینا اور پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہےفَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ﴿18﴾
- فَاِذَاپس جب
- قَرَاْنٰهُہم اسے پڑھیں
- فَاتَّبِعْتو آپ پیروی کریں
- قُرْاٰنَهٗاس کے پڑھنے کی
لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں اُس وقت تم اِس کی قرات کو غور سے سنتے رہوثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَهٗؕ﴿19﴾
- ثُمَّ اِنَّپھر بیشک
- عَلَيْنَاہم پر (ہمارے ذمے)
- بَيَانَهٗاس کا بیان
پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ذمہ ہےكَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَۙ﴿20﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- تُحِبُّوْنَتم محبت رکھتے ہو
- الْعَاجِلَةَجلدی کو (دنیا)
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت رکھتے ہووَ تَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ﴿21﴾
- وَتَذَرُوْنَاور تم چھوڑ دیتے ہو
- الْاٰخِرَةَآخرت
اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہووُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌۙ﴿22﴾
- وُجُوْهٌبہت سے چہرے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- نَّاضِرَةٌتازہ (بارونق)
اُس روز کچھ چہرے تر و تازہ ہونگےاِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌۚ﴿23﴾
- اِلٰىطرف
- رَبِّهَااپنا رب
- نَاظِرَةٌدیکھتے
اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہونگےوَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍۭ بَاسِرَةٌۙ﴿24﴾
- وَوُجُوْهٌاور بہت سے چہرے
- يَّوْمَئِذٍۢاس دن
- بَاسِرَةٌبگڑے ہوئے
اور کچھ چہرے اداس ہوں گےتَظُنُّ اَنْ یُّفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌؕ﴿25﴾
- تَظُنُّخیال کرتے ہونگے
- اَنْکہ
- يُّفْعَلَکیا جائے گا
- بِهَاان سے
- فَاقِرَةٌکمر توڑنے والا
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہےكَلَّاۤ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِیَۙ﴿26﴾
- كَلَّآہاں ہاں
- اِذَا بَلَغَتِجب پہنچ جائے
- التَّرَاقِيَہنسلی تک
ہرگز نہیں، جب جان حلق تک پہنچ جائے گیوَ قِیْلَ مَنْ١ٚ رَاقٍۙ﴿27﴾
- وَقِيْلَاور کہا جائے
- مَنْکون
- ۫رَاقٍجھاڑ پھونک کرنیوالا
اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والاوَّ ظَنَّ اَنَّهُ الْفِرَاقُۙ﴿28﴾
- وَّظَنَّاور وہ گمان کرے
- اَنَّهُکہ یہ
- الْفِرَاقُجُدائی
اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہےوَ الْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِۙ﴿29﴾
- وَالْتَفَّتِاور لپٹ جائے
- السَّاقُایک پنڈلی
- بِالسَّاقِدوسری پنڈلی سے
اور پنڈلی سے پنڈلی جڑ جائے گیاِلٰى رَبِّكَ یَوْمَئِذِ اِ۟لْمَسَاقُ٢ؕ۠ع﴿30﴾
- اِلٰىطرف
- رَبِّكَاپنا رب
- يَوْمَئِذِۨاس دن
- الْمَسَاقُچلنا
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کافَلَا صَدَّقَ وَ لَا صَلّٰىۙ﴿31﴾
- فَلَا صَدَّقَنہ اس نے تصدیق کی
- وَلَا صَلّٰىنہ اس نے نماز پڑھی
مگر اُس نے نہ سچ مانا، اور نہ نماز پڑھیوَ لٰكِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىۙ﴿32﴾
- وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
- كَذَّبَجھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ موڑا
بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیاثُمَّ ذَهَبَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ یَتَمَطّٰىؕ﴿33﴾
- ثُمَّ ذَهَبَپھر چلا گیا
- اِلٰٓىطرف
- اَهْلِهٖاپنے گھر والے
- يَتَمَطّٰىاکڑتا
پھر اکڑتا ہوا اپنے گھر والوں کی طرف چل دیااَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىۙ﴿34﴾
- اَوْلٰى لَكَافسوس تجھ پر
- فَاَوْلٰىپس افسوس
یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہےثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ﴿35﴾
- ثُمَّپھر
- اَوْلٰى لَكَافسوس تجھ پر
- فَاَوْلٰىپھر افسوس
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہےاَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَنْ یُّتْرَكَ سُدًىؕ﴿36﴾
- اَيَحْسَبُکیا وہ گمان کرتا ہے
- الْاِنْسَانُانسان
- اَنْ يُّتْرَكَکہ وہ چھوڑدیا جائیگا
- سُدًىمہمل (یونہی)
کیا انسان نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ یونہی مہمل چھوڑ دیا جائے گا؟اَلَمْ یَكُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰىۙ﴿37﴾
- اَلَمْ يَكُکیا نہ تھا
- نُطْفَةًنطفہ
- مِّنْ مَّنِيٍّمنی کا، سے
- يُّمْنٰىٹپکایا گیا
کیا وہ ایک حقیر پانی کا نطفہ نہ تھا جو (رحم مادر میں) ٹپکایا جاتا ہے؟ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ﴿38﴾
- ثُمَّ كَانَپھر وہ ہوا
- عَلَقَةًجما ہوا خون
- فَخَلَقَپھر اس نے اسے پیدا کیا
- فَسَوّٰىپھر اسے درست کیا
پھر وہ ایک لوتھڑا بنا، پھر اللہ نے اس کا جسم بنایا اور اس کے اعضا درست کیےفَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىؕ﴿39﴾
- فَجَعَلَپھر بنائے
- مِنْهُاس سے
- الزَّوْجَيْنِدو جوڑے (قسمیں)
- الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰىمرد اور عورت
پھر اس سے مرد اور عورت کی دو قسمیں بنائیںاَلَیْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤى اَنْ یُّحْیَِۧ الْمَوْتٰى۠ع﴿40﴾
- اَلَيْسَکیا نہیں
- ذٰلِكَوہ
- بِقٰدِرٍقادر
- عَلٰٓيپر
- اَنْ يُّحْيِۦکہ وہ زندہ کرے
- الْمَوْتٰىمردے (جمع)
کیا وہ اِس پر قادر نہیں ہے کہ مرنے والوں کو پھر زندہ کر دے؟