76. Al-Insaanالانسان
Man · Medinan · 31 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
هَلْ اَتٰى عَلَى الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْئًا مَّذْكُوْرًا﴿1﴾
- هَلْ اَتٰىیقیناً آیا (گزرا)
- عَلَيپر
- الْاِنْسَانِانسان
- حِيْنٌایک وقت
- مِّنَ الدَّهْرِزمانہ کا
- لَمْ يَكُنْاور نہ تھا
- شَيْئًاکچھ
- مَّذْكُوْرًاقابل ذکر
کیا انسان پر لا متناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا؟اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ١ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا﴿2﴾
- اِنَّا خَلَقْنَابیشک ہم نے پیدا کیا
- الْاِنْسَانَانسان
- مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
- اَمْشَاجٍ ڰمخلوط
- نَّبْتَلِيْهِہم اسے آزمائیں
- فَجَعَلْنٰهُتوہم نے اسے بنایا
- سَمِيْعًۢاسنتا
- بَصِيْرًادیکھتا
ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا تاکہ اس کا امتحان لیں اور اِس غرض کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایااِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا﴿3﴾
- اِنَّابیشک ہم
- هَدَيْنٰهُہم نے اسے دکھائی
- السَّبِيْلَراہ
- اِمَّاخواہ
- شَاكِرًاشکر کرنے والا
- وَّاِمَّااور خواہ
- كَفُوْرًاناشکرا
ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والااِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا﴿4﴾
- اِنَّآبیشک ہم
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
- سَلٰسِلَا۟زنجیریں
- وَاَغْلٰلًااور طوق
- وَّسَعِيْرًااور دہکتی آگ
کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہےاِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًاۚ﴿5﴾
- اِنَّبیشک
- الْاَبْرَارَنیک بندے
- يَشْرَبُوْنَپئیں گے
- مِنْسے
- كَاْسٍپیالے
- كَانَ مِزَاجُهَااس میں آمیزش ہوگی
- كَافُوْرًاکافور کی
نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگیعَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا﴿6﴾
- عَيْنًاایک چشمہ
- يَّشْرَبُپیتے ہیں
- بِهَااس سے
- عِبَادُبندے
- اللّٰهِاللہ کے
- يُفَجِّرُوْنَهَااس سے رواں کرتے ہیں
- تَفْجِيْرًانالیاں
یہ ایک بہتا چشمہ ہوگا جس کے پانی کے ساتھ اللہ کے بندے شراب پئیں گے اور جہاں چاہیں گے بسہولت اس کی شاخیں لیں گےیُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا﴿7﴾
- يُوْفُوْنَوہ پوری کرتے ہیں
- بِالنَّذْرِ(اپنی) نذریں
- وَيَخَافُوْنَاور وہ ڈر گئے
- يَوْمًااس دن سے
- كَانَہوگی
- شَرُّهٗاس کی بُرائی
- مُسْتَطِيْرًاپھیلی ہوئی
یہ وہ لوگ ہونگے جو (دنیا میں) نذر پوری کرتے ہیں، اور اُس دن سے ڈرتے ہیں جس کی آفت ہر طرف پھیلی ہوئی ہوگیوَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا﴿8﴾
- وَيُطْعِمُوْنَاور وہ کھلاتے ہیں
- الطَّعَامَکھانا
- عَلٰيپر
- حُبِّهٖاس کی محبت
- مِسْكِيْنًامحتاج، مسکین
- وَّيَتِيْمًااور یتیم
- وَّاَسِيْرًااور قیدی
اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیںاِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا﴿9﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- نُطْعِمُكُمْہم تمہیں کھلاتے ہیں
- لِوَجْهِ اللّٰهِرضائے الہی کیلئے
- لَا نُرِيْدُہم نہیں چاہتے
- مِنْكُمْتم سے
- جَزَآءًکوئی جزا
- وَّلَا شُكُوْرًااور نہ شکریہ
(اور اُن سے کہتے ہیں کہ) ہم تمہیں صرف اللہ کی خاطر کھلا رہے ہیں، ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہاِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا﴿10﴾
- اِنَّا نَخَافُبیشک ہمیں ڈر ہے
- مِنْسے
- رَّبِّنَااپنا رب
- يَوْمًااس دن کا
- عَبُوْسًامنہ بگاڑنے والا
- قَمْطَرِيْرًانہایت سخت
ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگافَوَقٰىهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰىهُمْ نَضْرَةً وَّ سُرُوْرًاۚ﴿11﴾
- فَوَقٰىهُمُپس انہیں بچالیا
- اللّٰهُاللہ نے
- شَرَّبُرائی
- ذٰلِكَ الْيَوْمِاس دن
- وَلَقّٰىهُمْاور انہیں عطا کی
- نَضْرَةًتازگی
- وَّسُرُوْرًااور خوش دلی
پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گاوَ جَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ﴿12﴾
- وَجَزٰىهُمْاور انہیں بدلہ دیا
- بِمَا صَبَرُوْاان کے صبر پر
- جَنَّةًجنت
- وَّحَرِيْرًااور ریشمی لباس
اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کریگامُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۚ لَا یَرَوْنَ فِیْهَا شَمْسًا وَّ لَا زَمْهَرِیْرًاۚ﴿13﴾
- مُّتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوں گے
- فِيْهَااس میں
- عَلَي الْاَرَآئِكِ ۚتختوں پر
- لَا يَرَوْنَوہ نہ دیکھیں گے
- فِيْهَااس میں
- شَمْسًادھوپ
- وَّلَااور نہ
- زَمْهَرِيْرًاسردی
وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہونگے نہ اُنہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھروَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا﴿14﴾
- وَدَانِيَةًاور نزدیک ہورہے ہوں گے
- عَلَيْهِمْان پر
- ظِلٰلُهَاان کے سائے
- وَذُلِّلَتْاور نزدیک کردئیے گئے ہوں گے
- قُطُوْفُهَااس کے گچھے
- تَذْلِيْلًاجھکا کر
جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں)وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَؔوَارِیْرَاۡۙ﴿15﴾
- وَيُطَافُاور دور ہوگا
- عَلَيْهِمْان پر
- بِاٰنِيَةٍبرتنوں کا
- مِّنْ فِضَّةٍچاندی کے
- وَّاَكْوَابٍاور آبخورے
- كَانَتْہوں گے
- قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے کے
اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جا رہے ہونگےقَؔوَارِیْرَاۡ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِیْرًا﴿16﴾
- قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے
- مِنْ فِضَّةٍچاندی کے
- قَدَّرُوْهَاانہوں نے ان کا اندازہ کیا ہوگا
- تَقْدِيْرًامناسب اندازہ
شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے، اور ان کو (منتظمین جنت نے) ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگاوَ یُسْقَوْنَ فِیْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِیْلًاۚ﴿17﴾
- وَيُسْقَوْنَاور انہیں پلایا جائیگا
- فِيْهَا كَاْسًااس میں ایسا جام
- كَانَ مِزَاجُهَاہوگی اس کی آمیزش
- زَنْجَبِيْلًاسونٹھ
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگیعَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا﴿18﴾
- عَيْنًاایک چشمہ
- فِيْهَااس میں
- تُسَمّٰىموسوم کیا جاتا ہے
- سَلْسَبِيْلًاسلسبیل
یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہےوَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا﴿19﴾
- وَيَطُوْفُاور گردش کرینگے
- عَلَيْهِمْان پر
- وِلْدَانٌلڑکے
- مُّخَلَّدُوْنَ ۚہمیشہ (نوعمر) رہنے والے
- اِذَا رَاَيْتَهُمْجب تو انہیں دیکھے
- حَسِبْتَهُمْتو انہیں سمجھے
- لُؤْلُؤًاموتی
- مَّنْثُوْرًابکھرے ہوئے
ان کی خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیںوَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا﴿20﴾
- وَاِذَا رَاَيْتَاور جب تو دیکھے گا
- ثَمَّ رَاَيْتَوہاں تو دیکھے گا
- نَعِيْمًابڑی نعمت
- وَّمُلْكًا كَبِيْرًااور بڑی سلطنت
وہاں جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سر و سامان تمہیں نظر آئے گاعٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّ اِسْتَبْرَقٌ١٘ وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا﴿21﴾
- عٰلِيَهُمْ ثِيَابُانکے اوپر کی پوشاک
- سُنْدُسٍباریک ریشم
- خُضْرٌسبز
- وَّاِسْتَبْرَقٌ ۡاور دبیز ریشم (اطلس)
- وَّحُلُّوْٓااور انہیں پہنائے جائیں گے
- اَسَاوِرَکنگن
- مِنْ فِضَّةٍ ۚچاندی کے
- وَسَقٰىهُمْاور انہیں پلائے گا
- رَبُّهُمْان کا رب
- شَرَابًاایک شراب (مشروب)
- طَهُوْرًانہایت پاک
اُن کے اوپر باریک ریشم کے سبز لباس اور اطلس و دیبا کے کپڑے ہوں گے، ان کو چاندی کے کنگن پہنا ئے جائیں گے، اور ان کا رب ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گااِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠ع﴿22﴾
- اِنَّبیشک
- هٰذَایہ
- كَانَہے
- لَكُمْتمہاری
- جَزَآءًجزا
- وَّكَانَاور ہوئی
- سَعْيُكُمْتمہاری سعی
- مَّشْكُوْرًامشکور (مقبول)
یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھیری ہےاِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ﴿23﴾
- اِنَّابیشک ہم
- نَحْنُ نَزَّلْنَاہم نے نازل کیا
- عَلَيْكَآپ پر
- الْقُرْاٰنَقرآن
- تَنْزِيْلًابتدریج
اے نبیؐ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہےفَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ﴿24﴾
- فَاصْبِرْپس صبر کریں
- لِحُكْمِحکم کے لئے
- رَبِّكَاپنے رب کے
- وَلَا تُطِعْاور آپ کہا نہ مانیں
- مِنْهُمْان میں سے
- اٰثِمًاکسی گنہگار
- اَوْ كَفُوْرًایا ناشکرے کا
لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانووَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ﴿25﴾
- وَاذْكُرِاور آپ یاد کریں
- اسْمَنام
- رَبِّكَاپنے رب کا
- بُكْرَةًصبح
- وَّاَصِيْلًاوشام
اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرووَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا﴿26﴾
- وَمِنَ الَّيْلِاور رات کے (کسی حصہ میں)
- فَاسْجُدْپس آپ سجدہ کریں
- لَهٗاس کو
- وَسَبِّحْهُاور اس کی پاکیزگی بیان کریں
- لَيْلًارات کا
- طَوِيْلًابڑا حصہ
رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل اوقات میں اُس کی تسبیح کرتے رہواِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا﴿27﴾
- اِنَّبیشک
- هٰٓؤُلَآءِیہ (منکر) لوگ
- يُحِبُّوْنَوہ دوست رکھتے ہیں
- الْعَاجِلَةَدنیا
- وَيَذَرُوْنَاور چھوڑدیتے ہیں
- وَرَآءَهُمْاپنے پیچھے
- يَوْمًاایک دن
- ثَقِيْلًابھاری
یہ لوگ تو جلدی حاصل ہونے والی چیز (دنیا) سے محبت رکھتے ہیں اور آگے جو بھاری دن آنے والا ہے اسے نظر انداز کر دیتے ہیںنَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا﴿28﴾
- نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْہم نے انہیں پیدا کیا
- وَشَدَدْنَآاور ہم نے مضبوط کئے
- اَسْرَهُمْ ۚان کے جوڑ
- وَاِذَا شِئْنَااور جب ہم چاہیں
- بَدَّلْنَآہم بدل دیں
- اَمْثَالَهُمْان جیسے لوگ
- تَبْدِيْلًابدل کر
ہم نے ہی اِن کو پیدا کیا ہے اور ان کے جوڑ بند مضبوط کیے ہیں، اور ہم جب چاہیں اِن کی شکلوں کو بدل کر رکھ دیںاِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا﴿29﴾
- اِنَّ هٰذِهٖبیشک یہ
- تَذْكِرَةٌ ۚنصیحت
- فَمَنْپس جو
- شَآءَچاہے
- اتَّخَذَاختیار کرکے
- اِلٰىطرف
- رَبِّهٖاپنا رب
- سَبِيْلًاراہ
یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لےوَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۗۖ﴿30﴾
- وَمَا تَشَآءُوْنَاور تم نہیں چاہوگے
- اِلَّآسوائے
- اَنْجو
- يَّشَآءَ اللّٰهُ ۭاللہ چاہے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- كَانَہے
- عَلِيْمًاجاننے والا
- حَكِيْمًاحکمت والا
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہےیُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿31﴾
- يُّدْخِلُوہ داخل کرتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُوہ جسے چاہے
- فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭاپنی رحمت میں
- وَالظّٰلِمِيْنَاور (رہے) ظالم
- اَعَدَّاس نے تیار کیا ہے
- لَهُمْان کے لئے
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
اپنی رحمت میں جس کو چاہتا ہے داخل کرتا ہے، اور ظالموں کے لیے اس نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے