79. An-Naazi'aatالنازعات
Those who drag forth · Meccan · 46 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ النّٰزِعٰتِ غَرْقًاۙ﴿1﴾
- وَالنّٰزِعٰتِقسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں
- غَرْقًاغرق ہوکر/ ڈوب کر
قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیںوَّ النّٰشِطٰتِ نَشْطًاۙ﴿2﴾
- وَّالنّٰشِطٰتِقسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں
- نَشْطًانکال لینا
اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیںوَّ السّٰبِحٰتِ سَبْحًاۙ﴿3﴾
- وَّالسّٰبِحٰتِقسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں
- سَبْحًاتیرنا
اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیںفَالسّٰبِقٰتِ سَبْقًاۙ﴿4﴾
- فَالسّٰبِقٰتِپھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی
- سَبْقًاسبقت کرنا/ آگے بڑھنا
پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیںفَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًاۘ﴿5﴾
- فَالْمُدَبِّرٰتِپھر تدبیر کرنے والوں کی
- اَمْرًاکام میں/ کام کی
پھر (احکام الٰہی کے مطابق) معاملات کا انتظام چلاتے ہیںیَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُۙ﴿6﴾
- يَوْمَجس دن
- تَرْجُفُکانپے گی
- الرَّاجِفَةُکانپنے والی
جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکاتَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ﴿7﴾
- تَتْبَعُهَاپیچھے آئے گی اس کے
- الرَّادِفَةُپیچھے آنے والی
اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گاقُلُوْبٌ یَّوْمَئِذٍ وَّاجِفَةٌۙ﴿8﴾
- قُلُوْبٌکچھ دل
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- وَّاجِفَةٌدھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے
کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گےاَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌۘ﴿9﴾
- اَبْصَارُهَانگاہیں ان کی
- خَاشِعَةٌدبی ہوئی ہوں گی/ سہمی ہوئی ہوں گی
نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گییَقُوْلُوْنَ ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِی الْحَافِرَةِؕ﴿10﴾
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں
- ءَاِنَّاکیا بیشک ہم
- لَمَرْدُوْدُوْنَالبتہ پھیرے جانے والے ہیں
- فِي الْحَافِرَةِپہلی حالت میں
یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ﴿11﴾
- ءَاِذَا كُنَّاکیا جب ہوں گے ہم
- عِظَامًاہڈیاں
- نَّخِرَةًبھربھری/ گلی سڑی
کیا جب ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟"قَالُوْا تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ﴿12﴾
- قَالُوْا تِلْكَانہوں نے کہا یہ
- اِذًاتب
- كَرَّةٌ خَاسِرَةٌواپسی ہے گھاٹے کی/ خسارے کی
کہنے لگے "یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!"فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ﴿13﴾
- فَاِنَّمَا ھِيَتو بیشک وہ
- زَجْرَةٌایک ڈانٹ ہے
- وَّاحِدَةٌبس ایک ہی
حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گیفَاِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِؕ﴿14﴾
- فَاِذَا هُمْتو اچانک وہ
- بِالسَّاهِرَةِمیدان میں ہوں گے
اور یکایک یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گےهَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ مُوْسٰىۘ﴿15﴾
- هَلْ اَتٰىكَکیا آئی ہے تیرے پاس
- حَدِيْثُ مُوْسٰىبات موسیٰ کی
کیا تمہیں موسیٰؑ کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟اِذْ نَادٰىهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ﴿16﴾
- اِذْ نَادٰىهُجب پکارا اس کو
- رَبُّهٗاس کے رب نے
- بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِمقدس وادی میں
- طُوًىطویٰ کی
جب اس کے رب نے اُسے طویٰ کی مقدس وادی میں پکارا تھااِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ﴿17﴾
- اِذْهَبْ اِلٰىجاؤ، طرف
- فِرْعَوْنَفرعون کے
- اِنَّهٗ طَغٰىبیشک وہ سرکش ہوگیا ہے
کہ "فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہےفَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰۤى اَنْ تَزَكّٰىۙ﴿18﴾
- فَقُلْپس کہو
- هَلْ لَّكَکیا تیرے لئے ہے
- اِلٰٓى اَنْطرف اس بات کے کہ
- تَزَكّٰىتو پاکیزگی اختیار کرے
اور اس سے کہہ کیا تو اِس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرےوَ اَهْدِیَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخْشٰىۚ﴿19﴾
- وَاَهْدِيَكَاور میں رہنمائی کروں تیری
- اِلٰى رَبِّكَتیرے رب کی طرف
- فَتَخْشٰىتاکہ تو ڈرے
اور میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تو (اُس کا) خوف تیرے اندر پیدا ہو؟"فَاَرٰىهُ الْاٰیَةَ الْكُبْرٰى٘ۖ﴿20﴾
- فَاَرٰىهُپس دکھائی اس کو
- الْاٰيَةَ الْكُبْرٰىبڑی نشانی
پھر موسیٰؑ نے (فرعون کے پاس جا کر) اُس کو بڑی نشانی دکھائیفَكَذَّبَ وَعَصٰى٘ۖ﴿21﴾
- فَكَذَّبَتو اس نے جھٹلادیا
- وَعَصٰىاور نافرمانی کی
مگر اُس نے جھٹلا دیا اور نہ ماناثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰى٘ۖ﴿22﴾
- ثُمَّپھر
- اَدْبَرَاس نے پیٹھ پھیری
- يَسْعٰىدوڑتے ہوئے
پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹافَحَشَرَ فَنَادٰى٘ۖ﴿23﴾
- فَحَشَرَپھر اس نے اکٹھا کیا
- فَنَادٰىپھر پکارا
اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہافَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى٘ۖ﴿24﴾
- فَقَالَ اَنَاپھر کہا میں
- رَبُّكُمُتمہارا رب ہوں
- الْاَعْلٰىسب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا
"میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں"فَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَكَالَ الْاٰخِرَةِ وَ الْاُوْلٰىؕ﴿25﴾
- فَاَخَذَهُ اللّٰهُتو پکڑ لیا اس کو اللہ نے
- نَكَالَ الْاٰخِرَةِآخرت کے عذاب میں/ سزا میں
- وَالْاُوْلٰىاور دنیا کے
آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیااِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ع﴿26﴾
- اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقیناً اس میں
- لَعِبْرَةًالبتہ عبرت ہے
- لِّمَنْ يَّخْشٰىواسطے اس کے جو ڈرتا ہو
درحقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرےءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰىهَاٙ﴿27﴾
- ءَاَنْتُمْکیا تم
- اَشَدُّ خَلْقًازیادہ سخت ہو تخلیق میں
- اَمِ السَّمَآءُ ۭیا آسمان
- بَنٰىهَااس نے بنایا اس کو
کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ اللہ نے اُس کو بنایارَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰىهَاۙ﴿28﴾
- رَفَعَاٹھایا
- سَمْكَهَااس کی بلندی کو
- فَسَوّٰىهَاپھر درست کردیا اس کو
اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیاوَ اَغْطَشَ لَیْلَهَا وَ اَخْرَجَ ضُحٰىهَا۪﴿29﴾
- وَاَغْطَشَ لَيْلَهَااور ڈھانک دیا اس کی رات کو
- وَاَخْرَجَ ضُحٰىهَااور نکالا اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر
اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالاوَ الْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِكَ دَحٰىهَاؕ﴿30﴾
- وَالْاَرْضَ بَعْدَاور زمین کو بعد
- ذٰلِكَاس کے
- دَحٰىهَااس نے بچھا دیا
اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایااَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰىهَا۪﴿31﴾
- اَخْرَجَ مِنْهَااس نے نکالا اس سے
- مَآءَهَااس کا پانی
- وَمَرْعٰىهَااور اس کا چارہ
اُس کے اندر سے اُس کا پانی اور چارہ نکالاوَ الْجِبَالَ اَرْسٰىهَاۙ﴿32﴾
- وَالْجِبَالَاور پہاڑوں کو
- اَرْسٰىهَااس نے گاڑ دیا ان کو
اور پہاڑ اس میں گاڑ دیےمَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿33﴾
- مَتَاعًافائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
- لَّكُمْواسطے تمہارے
- وَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے
سامان زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیےفَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الْكُبْرٰى٘ۖ﴿34﴾
- فَاِذَاپھر جب
- جَآءَتِ الطَّآمَّةُآجائے گی آفت
- الْكُبْرٰىبڑی
پھر جب وہ ہنگامہ عظیم برپا ہوگایَوْمَ یَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ مَا سَعٰىۙ﴿35﴾
- يَوْمَاس دن
- يَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُیاد کرے گا انسان
- مَا سَعٰىجو اس نے کوشش کی
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گاوَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِمَنْ یَّرٰى﴿36﴾
- وَبُرِّزَتِاور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی
- الْجَحِيْمُجہنم
- لِمَنْ يَّرٰىواسطے اس کے جو دیکھتا ہو
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گیفَاَمَّا مَنْ طَغٰىۙ﴿37﴾
- فَاَمَّا مَنْ طَغٰىتو رہا وہ جس نے سرکشی کی
تو جس نے سرکشی کی تھیوَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ﴿38﴾
- وَاٰثَرَاور ترجیح دی
- الْحَيٰوةَ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کو
اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھیفَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ﴿39﴾
- فَاِنَّتو بیشک
- الْجَحِيْمَجہنم ہی
- ھِيَ الْمَاْوٰىوہ ٹھکانہ ہوگی
دوزخ ہی اس کا ٹھکانا ہوگیوَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ﴿40﴾
- وَاَمَّا مَنْاور رہا وہ جو
- خَافَ مَقَامَڈرا کھڑے ہونے سے
- رَبِّهٖاپنے رب کے سامنے
- وَنَهَىاور روکا اس نے
- النَّفْسَنفس کو
- عَنِ الْهَوٰىخواہشات سے
اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھافَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ﴿41﴾
- فَاِنَّ الْجَنَّةَتو یقیناً جنت ہی
- ھِيَ الْمَاْوٰىوہ ٹھکانہ ہوگی
جنت اس کا ٹھکانا ہوگییَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰىهَاؕ﴿42﴾
- يَسْئَلُوْنَكَوہ سوال کرتے ہیں آپ سے
- عَنِ السَّاعَةِقیامت کے بارے میں
- اَيَّانَ مُرْسٰىهَاکب ہے ٹھہرنا اس کا
یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ "آخر وہ گھڑی کب آ کر ٹھیرے گی؟"فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰىهَاؕ﴿43﴾
- فِيْمَ اَنْتَبیچ کس بات کے تو
- مِنْ ذِكْرٰىهَااس کے ذکر سے
تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤاِلٰى رَبِّكَ مُنْتَهٰىهَاؕ﴿44﴾
- اِلٰى رَبِّكَتیرے رب کی طرف
- مُنْتَهٰهَااس کی انتہاء ہے
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہےاِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ یَّخْشٰىهَاؕ﴿45﴾
- اِنَّمَآبیشک
- اَنْتَ مُنْذِرُتو خبردار کرنے والا ہے
- مَنْ يَّخْشٰىهَااس کو جو ڈرتا ہو اس سے
تم صرف خبردار کرنے والے ہو ہر اُس شخص کو جو اُس کا خوف کرےكَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰىهَا۠ع﴿46﴾
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- يَوْمَ يَرَوْنَهَاجس دن وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
- لَمْ يَلْبَثُوْٓانہیں وہ ٹھہرے
- اِلَّا عَشِيَّةًمگر شام کا وقت
- اَوْ ضُحٰىهَایا اس کی صبح
جس روز یہ لوگ اسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہوگا کہ (یہ دنیا میں یا حالت موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھیرے ہیں