78. An-Nabaالنبإ

The Announcement · Meccan · 40 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَۚ﴿1﴾

    1. عَمَّکس چیز کے بارے میں
    2. يَتَسَآءَلُوْنَوہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں
    یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں؟
  2. عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ﴿2﴾

    1. عَنِ النَّبَاِاس خبر کے بارے میں
    2. الْعَظِيْمِجو بڑی ہے
    کیا اُس بڑی خبر کے بارے میں
  3. الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ﴿3﴾

    1. الَّذِيْوہ جو
    2. هُمْ فِيْهِوہ اس میں
    3. مُخْتَلِفُوْنَاختلاف کر رہے ہیں
    جس کے متعلق یہ مختلف چہ میگوئیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں؟
  4. كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَۙ﴿4﴾

    1. كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
    ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائیگا
  5. ثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ﴿5﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
    ہاں، ہرگز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
  6. اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ﴿6﴾

    1. اَ لَمْکیا نہیں
    2. نَجْعَلِہم نے بنایا
    3. الْاَرْضَزمین کو
    4. مِهٰدًافرش
    کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا
  7. وَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ﴿7﴾

    1. وَّالْجِبَالَاور پہاڑوں کو
    2. اَوْتَادًامیخیں
    اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا
  8. وَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ﴿8﴾

    1. وَّخَلَقْنٰكُمْاور پیدا کیا ہم نے تم کو
    2. اَزْوَاجًاجوڑوں کی شکل میں
    اور تمہیں (مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا
  9. وَّ جَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًاۙ﴿9﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
    2. نَوْمَكُمْتمہاری نیند کو
    3. سُبَاتًاآرام کا ذریعہ
    اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا
  10. وَّ جَعَلْنَا الَّیْلَ لِبَاسًاۙ﴿10﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
    2. الَّيْلَرات کو
    3. لِبَاسًالباس/ پردہ پوش
    اور رات کو پردہ پوش
  11. وَّ جَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا۪﴿11﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
    2. النَّهَارَ مَعَاشًادن کو معاش کا وقت/ کام کا وقت
    اور دن کو معاش کا وقت بنایا
  12. وَّ بَنَیْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ﴿12﴾

    1. وَّبَنَيْنَااور بنائے ہم نے
    2. فَوْقَكُمْتمہارے اوپر
    3. سَبْعًاسات
    4. شِدَادًامضبوط/ سخت
    اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے
  13. وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ﴿13﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
    2. سِرَاجًاسورج
    3. وَّهَّاجًاروشن ہونے والا
    اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا
  14. وَّ اَنْزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ﴿14﴾

    1. وَّاَنْزَلْنَااور نازل کیا ہم نے
    2. مِنَ الْمُعْصِرٰتِبادلوں سے
    3. مَآءًپانی
    4. ثَجَّاجًابکثرت
    اور بادلوں سے لگاتار بارش برسائی
  15. لِّنُخْرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّ نَبَاتًاۙ﴿15﴾

    1. لِّنُخْرِجَ بِهٖتاکہ ہم نکالیں اس کے ساتھ
    2. حَبًّا وَّنَبَاتًاغلہ اور نباتات
    تاکہ اس کے ذریعہ سے غلہ اور سبزی
  16. وَّ جَنّٰتٍ اَلْفَافًاؕ﴿16﴾

    1. وَّجَنّٰتٍاور باغات
    2. اَلْفَافًالپٹے ہوئے/گھنے
    اور گھنے باغ اگائیں؟
  17. اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِیْقَاتًاۙ﴿17﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. يَوْمَ الْفَصْلِفیصلے کا دن
    3. كَانَ مِيْقَاتًاہے مقرر
    بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے
  18. یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَتَاْتُوْنَ اَفْوَاجًاۙ﴿18﴾

    1. يَّوْمَجس دن
    2. يُنْفَخُپھونک مار دی جائے گی
    3. فِي الصُّوْرِصور میں
    4. فَتَاْتُوْنَتو تم آؤ گے
    5. اَفْوَاجًافوج در فوج
    جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی، تم فوج در فوج نکل آؤ گے
  19. وَّ فُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ اَبْوَابًاۙ﴿19﴾

    1. وَّفُتِحَتِ السَّمَآءُاور کھول دیا جائے گا آسمان
    2. فَكَانَتْتو ہوجائے گا
    3. اَبْوَابًادروازے، دروازے
    اور آسمان کھول دیا جائے گا حتیٰ کہ وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا
  20. وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ﴿20﴾

    1. وَّسُيِّرَتِ الْجِبَالُاور چلا دیئے جائیں گے پہاڑ
    2. فَكَانَتْتو ہوں گے وہ
    3. سَرَابًاسراب
    اور پہاڑ چلائے جائیں گے یہاں تک کہ وہ سراب ہو جائیں گے
  21. اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا۪ۙ﴿21﴾

    1. اِنَّ جَهَنَّمَبیشک جہنم
    2. كَانَتْہے
    3. مِرْصَادًاایک گھات
    درحقیقت جہنم ایک گھات ہے
  22. لِّلطَّاغِیْنَ مَاٰبًاۙ﴿22﴾

    1. لِّلطَّاغِيْنَسرکشوں کے لئے
    2. مَاٰ بًاٹھکانہ ہے
    سرکشوں کا ٹھکانا
  23. لّٰبِثِیْنَ فِیْهَاۤ اَحْقَابًاۚ﴿23﴾

    1. لّٰبِثِيْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
    2. فِيْهَآاس میں
    3. اَحْقَابًامدتوں
    جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
  24. لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا بَرْدًا وَّ لَا شَرَابًاۙ﴿24﴾

    1. لَا يَذُوْقُوْنَنہ وہ چکھیں گے
    2. فِيْهَااس میں
    3. بَرْدًاکوئی ٹھنڈک
    4. وَّلَا شَرَابًااور نہ پینے کی چیز
    اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے
  25. اِلَّا حَمِیْمًا وَّ غَسَّاقًاۙ﴿25﴾

    1. اِلَّامگر
    2. حَمِيْمًاکھولتا
    3. وَّغَسَّاقًااور زخموں کا دھوؤن
    کچھ ملے گا تو بس گرم پانی اور زخموں کا دھوون
  26. جَزَآءً وِّفَاقًاؕ﴿26﴾

    1. جَزَآءًبدلہ ہے
    2. وِّفَاقًاپورا پورا
    (اُن کے کرتوتوں) کا بھرپور بدلہ
  27. اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ﴿27﴾

    1. اِنَّهُمْبیشک وہ
    2. كَانُوْاوہ تھے
    3. لَا يَرْجُوْنَنہ امید رکھتے تھے
    4. حِسَابًاحساب کی
    وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے
  28. وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ﴿28﴾

    1. وَّكَذَّبُوْااور انہوں نے جھٹلایا
    2. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
    3. كِذَّابًاجھٹلانا
    اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا
  29. وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ﴿29﴾

    1. وَكُلَّ شَيْءٍاور ہر چیز کو
    2. اَحْصَيْنٰهُشمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو
    3. كِتٰبًاکتاب میں
    اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گن گن کر لکھ رکھی تھی
  30. فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ع﴿30﴾

    1. فَذُوْقُوْاپس چکھو
    2. فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْپس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو
    3. اِلَّا عَذَابًامگر عذاب
    اب چکھو مزہ، ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
  31. اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًاۙ﴿31﴾

    1. اِنَّ لِلْمُتَّقِيْنَبیشک متقی لوگوں کے لئے
    2. مَفَازًاکامیابی ہے
    یقیناً متقیوں کے لیے کامرانی کا ایک مقام ہے
  32. حَدَآئِقَ وَ اَعْنَابًاۙ﴿32﴾

    1. حَدَآئِقَباغات ہیں
    2. وَاَعْنَابًااور انگور ہیں
    باغ اور انگور
  33. وَّ كَوَاعِبَ اَتْرَابًاۙ﴿33﴾

    1. وَّكَوَاعِبَاور نوخیز لڑکیاں
    2. اَتْرَابًاہم عمر
    اور نوخیر ہم سن لڑکیاں
  34. وَّ كَاْسًا دِهَاقًاؕ﴿34﴾

    1. وَّكَاْسًااور جام
    2. دِهَاقًاچھلکتے ہوئے/ بھرے ہوئے
    اور چھلکتے ہوئے جام
  35. لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا كِذّٰبًاۚ﴿35﴾

    1. لَا يَسْمَعُوْنَنہ وہ سنیں گے
    2. فِيْهَااس میں
    3. لَغْوًاکوئی لغو بات
    4. وَّلَا كِذّٰبًااور نہ کوئی جھوٹی بات
    وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے
  36. جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ﴿36﴾

    1. جَزَآءًبدلہ ہے
    2. مِّنْ رَّبِّكَتیرے رب کی طرف سے
    3. عَطَآءًبدلہ/ بخشش
    4. حِسَابًابےحساب/ کفایت کرنے والی
    جزا اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے
  37. رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ لَا یَمْلِكُوْنَ مِنْهُ خِطَابًاۚ﴿37﴾

    1. رَّبِّ السَّمٰوٰتِجو رب ہے آسمانوں کا
    2. وَالْاَرْضِاور زمین کا
    3. وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمٰنِاور جو ان دونوں کے درمیان ہے رحمن
    4. لَا يَمْلِكُوْنَنہ مالک ہوں گے
    5. مِنْهُ خِطَابًااس سے بات کرنے کے
    اُس نہایت مہربان خدا کی طرف سے جو زمین اور آسمانوں کا اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا مالک ہے جس کے سامنے کسی کو بولنے کا یارا نہیں
  38. یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا١ۙۗؕ لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا﴿38﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. يَقُوْمُ الرُّوْحُقیام کریں گے روح/ روح الامین
    3. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    4. صَفًّا ٷصف در صف
    5. لَّا يَتَكَلَّمُوْنَنہ کلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے
    6. اِلَّامگر
    7. مَنْ اَذِنَجس کو اجازت دے
    8. لَهُاس کے لئے
    9. الرَّحْمٰنُرحمن
    10. وَقَالَ صَوَابًااور وہ کہے درست بات
    جس روز روح اور ملائکہ صف بستہ کھڑے ہونگے، کوئی نہ بولے گا سوائے اُس کے جسے رحمٰن اجازت دے اور جو ٹھیک بات کہے
  39. ذٰلِكَ الْیَوْمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا﴿39﴾

    1. ذٰلِكَیہ ہے
    2. الْيَوْمُ الْحَقُّ ۚدن برحق
    3. فَمَنْپس جو کوئی
    4. شَآءَچاہے
    5. اتَّخَذَبنالے
    6. اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
    7. مَاٰبًاٹھکانہ
    وہ دن برحق ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف پلٹنے کا راستہ اختیار کر لے
  40. اِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِیْبًا١ۖۚ۬ یَّوْمَ یَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ یَدٰهُ وَ یَقُوْلُ الْكٰفِرُ یٰلَیْتَنِیْ كُنْتُ تُرٰبًا۠ع﴿40﴾

    1. اِنَّآ اَنْذَرْنٰكُمْبیشک ہم نے، خبردار کیا ہم نے تم کو
    2. عَذَابًا قَرِيْبًا ڄقریبی عذاب سے
    3. يَّوْمَ يَنْظُرُجس دن دیکھے گا
    4. الْمَرْءُانسان
    5. مَا قَدَّمَتْ يَدٰهُجو آگے بھیجا اس کے دونوں ہاتھوں نے
    6. وَيَقُوْلُ الْكٰفِرُاور کہے گا کافر
    7. يٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
    8. كُنْتُ تُرٰبًامیں ہوتا مٹی/خاک
    ہم نے تم لوگوں کو اُس عذاب سے ڈرا دیا ہے جو قریب آ لگا ہے جس روز آدمی وہ سب کچھ دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے، اور کافر پکار اٹھے گا کہ کاش میں خاک ہوتا