80. Abasaعبس

He frowned · Meccan · 42 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. عَبَسَ وَ تَوَلّٰۤىۙ﴿1﴾

    1. عَبَسَترش رو ہوا
    2. وَتَوَلّىٰٓاور منہ موڑا
    ترش رو ہوا، اور بے رخی برتی
  2. اَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰىؕ﴿2﴾

    1. اَنْکہ
    2. جَآءَهُ الْاَعْمٰىآیا اس کے پاس اندھا
    اِس بات پر کہ وہ اندھا اُس کے پاس آ گیا
  3. وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ﴿3﴾

    1. وَمَا يُدْرِيْكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
    2. لَعَلَّهٗشاید کہ وہ
    3. يَزَّكّىٰٓوہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے
    تمہیں کیا خبر، شاید وہ سدھر جائے
  4. اَوْ یَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿4﴾

    1. اَوْ يَذَّكَّرُیا نصیحت پکڑے
    2. فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرٰىتو فائدہ دے اس کو نصیحت
    یا نصیحت پر دھیان دے، اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو؟
  5. اَمَّا مَنِ اسْتَغْنٰىۙ﴿5﴾

    1. اَمَّارہا
    2. مَنِ اسْتَغْنٰىوہ جو بےپروائی کرتا ہے
    جو شخص بے پروائی برتتا ہے
  6. فَاَنْتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ﴿6﴾

    1. فَاَنْتَتو آپ
    2. لَهٗ تَصَدّٰىاس کی طرف مائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں
    اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
  7. وَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ﴿7﴾

    1. وَمَا عَلَيْكَاور نہیں آپ پر ذمہ داری
    2. اَلَّا يَزَّكّٰىکہ وہ پاکیزگی اختیار نہ کرے/ نہ سدھرے
    حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
  8. وَ اَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰىۙ﴿8﴾

    1. وَاَمَّااور رہا
    2. مَنْ جَآءَكَجو آتا ہے آپ کے پاس
    3. يَسْعٰىدوڑتا ہوا
    اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
  9. وَ هُوَ یَخْشٰىۙ﴿9﴾

    1. وَهُوَ يَخْشٰىاور وہ ڈرتا بھی ہے
    اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے
  10. فَاَنْتَ عَنْهُ تَلَهّٰىۚ﴿10﴾

    1. فَاَنْتَتو آپ
    2. عَنْهُ تَلَهّٰىاس سے بےرخی برتتے ہیں
    اس سے تم بے رخی برتتے ہو
  11. كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذْكِرَةٌۚ﴿11﴾

    1. كَلَّآہرگز نہیں
    2. اِنَّهَابیشک وہ
    3. تَذْكِرَةٌایک نصیحت ہے
    ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
  12. فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ﴿12﴾

    1. فَمَنْ شَآءَتو جو کوئی چاہے
    2. ذَكَرَهٗیاد کرے اس کو
    جس کا جی چاہے اِسے قبول کرے
  13. فِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ﴿13﴾

    1. فِيْ صُحُفٍصحیفے (اوراق) میں
    2. مُّكَرَّمَةٍباعزت
    یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں
  14. مَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ﴿14﴾

    1. مَّرْفُوْعَةٍبلند ہیں
    2. مُّطَهَّرَةٍۢپاکیزہ ہیں
    بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں
  15. بِاَیْدِیْ سَفَرَةٍۙ﴿15﴾

    1. بِاَيْدِيْہاتھوں میں ہیں
    2. سَفَرَةٍلکھنے والوں کے
    معزز اور نیک کاتبوں کے
  16. كِرَامٍۭ بَرَرَةٍؕ﴿16﴾

    1. كِرَامٍۢمعزر ہیں
    2. بَرَرَةٍجو نیک ہیں
    ہاتھوں میں رہتے ہیں
  17. قُتِلَ الْاِنْسَانُ مَاۤ اَكْفَرَهٗؕ﴿17﴾

    1. قُتِلَ الْاِنْسَانُمارا جائے انسان
    2. مَآ اَكْفَرَهٗکیا سخت منکر ہے
    لعنت ہو انسان پر، کیسا سخت منکر حق ہے یہ
  18. مِنْ اَیِّ شَیْءٍ خَلَقَهٗؕ﴿18﴾

    1. مِنْ اَيِّ شَيْءٍکس چیز سے
    2. خَلَقَهٗاس نے پیدا کیا اس کو
    کس چیز سے اللہ نے اِسے پیدا کیا ہے؟
  19. مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ﴿19﴾

    1. مِنْ نُّطْفَةٍ ۭایک نطفے سے
    2. خَلَقَهٗاس نے پیدا کیا اس کو
    3. فَقَدَّرَهٗپھر تقدیر مقرر کی اس کی
    نطفہ کی ایک بوند سے اللہ نے اِسے پیدا کیا، پھر اِس کی تقدیر مقرر کی
  20. ثُمَّ السَّبِیْلَ یَسَّرَهٗۙ﴿20﴾

    1. ثُمَّ السَّبِيْلَپھر راستہ
    2. يَسَّرَهٗاس نے آسان کیا اس کا
    پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی
  21. ثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقْبَرَهٗۙ﴿21﴾

    1. ثُمَّ اَمَاتَهٗپھر موت دی اس کو
    2. فَاَقْبَرَهٗپھر قبر دی اس کو
    پھر اِسے موت دی اور قبر میں پہنچایا
  22. ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنْشَرَهٗؕ﴿22﴾

    1. ثُمَّ اِذَاپھر جب
    2. شَآءَوہ چاہے گا
    3. اَنْشَرَهٗاٹھا کھڑا کرے گا اس کو
    پھر جب چاہے وہ اِسے دوبارہ اٹھا کھڑا کرے
  23. كَلَّا لَمَّا یَقْضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ﴿23﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. لَمَّا يَقْضِنہیں پورا کیا
    3. مَآ اَمَرَهٗجو اس نے حکم دیا اس کو
    ہرگز نہیں، اِس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اِسے حکم دیا تھا
  24. فَلْیَنْظُرِ الْاِنْسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ﴿24﴾

    1. فَلْيَنْظُرِپس چاہیے کہ دیکھے
    2. الْاِنْسَانُانسان
    3. اِلٰى طَعَامِهٖٓاپنے کھانے کی طرف
    پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے
  25. اَنَّا صَبَبْنَا الْمَآءَ صَبًّاۙ﴿25﴾

    1. اَنَّابیشک ہم نے
    2. صَبَبْنَا الْمَآءَڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے پانی
    3. صَبًّاڈالنا/ انڈیلنا
    ہم نے خوب پانی لنڈھایا
  26. ثُمَّ شَقَقْنَا الْاَرْضَ شَقًّاۙ﴿26﴾

    1. ثُمَّ شَقَقْنَاپھر پھاڑی ہم نے
    2. الْاَرْضَزمین
    3. شَقًّاپھاڑنا
    پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا
  27. فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا حَبًّاۙ﴿27﴾

    1. فَاَنْۢبَتْنَاپھر اگایا ہم نے
    2. فِيْهَا حَبًّااس میں غلہ
    پھر اُس کے اندر اگائے غلے
  28. وَّ عِنَبًا وَّ قَضْبًاۙ﴿28﴾

    1. وَّعِنَبًااور انگور
    2. وَّقَضْبًااور ترکاری
    اور انگور اور ترکاریاں
  29. وَّ زَیْتُوْنًا وَّ نَخْلًاۙ﴿29﴾

    1. وَّزَيْتُوْنًااور زیتون
    2. وَّنَخْلًااور کھجور
    اور زیتون اور کھجوریں
  30. وَّ حَدَآئِقَ غُلْبًاۙ﴿30﴾

    1. وَّحَدَآئِقَاور باغات
    2. غُلْبًاگھنے
    اور گھنے باغ
  31. وَّ فَاكِهَةً وَّ اَبًّاۙ﴿31﴾

    1. وَّفَاكِهَةًاور پھل
    2. وَّاَبًّااور چارہ
    اور طرح طرح کے پھل، اور چارے
  32. مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿32﴾

    1. مَّتَاعًافائدے کی چیزیں ہیں
    2. لَّكُمْتمہارے لئے
    3. وَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے
    تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامان زیست کے طور پر
  33. فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ٘﴿33﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. جَآءَتِآئے
    3. الصَّآخَّةُکان پھوڑنے والی
    آخرکار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی
  34. یَوْمَ یَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ اَخِیْهِۙ﴿34﴾

    1. يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُاس دن دوڑے گا انسان
    2. مِنْ اَخِيْهِاپنے بھائی سے
    اُس روز آدمی اپنے بھائی
  35. وَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ﴿35﴾

    1. وَاُمِّهٖاور اپنی ماں سے
    2. وَاَبِيْهِاور اپنے باپ سے
    اور اپنی ماں اور اپنے باپ
  36. وَ صَاحِبَتِهٖ وَ بَنِیْهِؕ﴿36﴾

    1. وَصَاحِبَتِهٖاور اپنی بیوی سے
    2. وَبَنِيْهِاور اپنے بیٹے سے
    اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا
  37. لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ﴿37﴾

    1. لِكُلِّ امْرِۍواسطے ہر شخص کے
    2. مِّنْهُمْان میں سے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. شَاْنٌایک (خاص) حالت ہوگی
    5. يُّغْنِيْهِجو بےپرواہ کردے گی اس کو
    ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آ پڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا
  38. وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌۙ﴿38﴾

    1. وُجُوْهٌکچھ چہرے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. مُّسْفِرَةٌروشن ہوں گے
    کچھ چہرے اُس روز دمک رہے ہوں گے
  39. ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌۚ﴿39﴾

    1. ضَاحِكَةٌہنستے ہوں گے
    2. مُّسْتَبْشِرَةٌشادمان ہوں گے
    ہشاش بشاش اور خوش و خرم ہوں گے
  40. وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ﴿40﴾

    1. وَوُجُوْهٌکچھ چہرے
    2. يَّوْمَئِذٍاس دن
    3. عَلَيْهَا غَبَرَةٌان پر غبار ہوگا
    اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی
  41. تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ﴿41﴾

    1. تَرْهَقُهَاڈھانکے گی ان کو
    2. قَتَرَةٌسیاہی
    اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
  42. اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ع﴿42﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. هُمُوہ ہیں
    3. الْكَفَرَةُجو کافر ہیں
    4. الْفَجَرَةُجو فاجر ہیں/ بدکار ہیں
    یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے