81. At-Takwirالتكوير
The Overthrowing · Meccan · 29 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ۪ۙ﴿1﴾
- اِذَا الشَّمْسُجب سورج
- كُوِّرَتْلپیٹ دیا جائے
جب سورج لپیٹ دیا جائے گاوَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ﴿2﴾
- وَاِذَا النُّجُوْمُاور جب ستارے
- انْكَدَرَتْماند پڑجائیں
اور جب تارے بکھر جائیں گےوَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ﴿3﴾
- وَاِذَا الْجِبَالُاور جب پہاڑ
- سُيِّرَتْچلائے جائیں
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گےوَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ۪ۙ﴿4﴾
- وَاِذَااور جب
- الْعِشَارُدس ماہ کی گابھن اونٹنیاں
- عُطِّلَتْچھٹی پھریں
اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گیوَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ﴿5﴾
- وَاِذَا الْوُحُوْشُاور جب وحشی جانور
- حُشِرَتْاکھٹے کئے جائیں
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گےوَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ﴿6﴾
- وَاِذَا الْبِحَارُار جب دریا
- سُجِّرَتْبھڑکائے جائیں
اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گےوَ اِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۪ۙ﴿7﴾
- وَاِذَا النُّفُوْسُاور جب جانیں
- زُوِّجَتْجوڑے باندھے جائیں
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گیوَ اِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُئِلَتْ۪ۙ﴿8﴾
- وَاِذَااور جب
- الْمَوْءٗدَةُزندہ گاڑی ہوئی لڑکی
- سُئِلَتْپوچھا جائے
اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گابِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ﴿9﴾
- بِاَيِّکس
- ذَنْۢبٍگناہ
- قُتِلَتْماری گئی
کہ وہ کس قصور میں ماری گئی؟وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ﴿10﴾
- وَاِذَا الصُّحُفُاور جب اعمال نامے
- نُشِرَتْکھولے جائیں
اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گےوَ اِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ۪ۙ﴿11﴾
- وَاِذَا السَّمَآءُاور جب آسمان
- كُشِطَتْکھال کھینچ لی جائے
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گاوَ اِذَا الْجَحِیْمُ سُعِّرَتْ۪ۙ﴿12﴾
- وَاِذَا الْجَحِيْمُاور جب جہنم
- سُعِّرَتْبھڑکائی جائے
اور جب جہنم دہکائی جائے گیوَ اِذَا الْجَنَّةُ اُزْلِفَتْ۪ۙ﴿13﴾
- وَاِذَا الْجَنَّةُاور جب جنت
- اُزْلِفَتْقریب لائی جائے
اور جب جنت قریب لے آئی جائے گیعَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْؕ﴿14﴾
- عَلِمَتْجان لے گا
- نَفْسٌہر شخص
- مَّآجو کچھ
- اَحْضَرَتْوہ لایا
اُس وقت ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہےفَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ﴿15﴾
- فَلَآ اُقْسِمُسو میں قسم کھاتاہوں
- بِالْخُنَّسِپیچھے ہٹ جانیوالے
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوںالْجَوَارِ الْكُنَّسِۙ﴿16﴾
- الْجَوَارِسیدھے چلنے والے
- الْكُنَّسِچھپ جانے والے
پلٹنے اور چھپ جانے والے تاروں کیوَ الَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَۙ﴿17﴾
- وَالَّيْلِاور رات
- اِذَا عَسْعَسَجب پھیل جائے
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئیوَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ﴿18﴾
- وَالصُّبْحِاور صبح
- اِذَا تَنَفَّسَجب دم بھرے
اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیااِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۙ﴿19﴾
- اِنَّهٗ لَقَوْلُبیشک یہ کلام
- رَسُوْلٍقاصد
- كَرِيْمٍعزت والا
یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغام بر کا قول ہےذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ﴿20﴾
- ذِيْ قُوَّةٍقوت والا
- عِنْدَنزدیک
- ذِي الْعَرْشِعرش کے مالک
- مَكِيْنٍبلند مرتبہ
جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہےمُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ﴿21﴾
- مُّطَاعٍسب کا مانا ہوا
- ثَمَّ اَمِيْنٍوہاں کا امانتدار
وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ با اعتماد ہےوَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍۚ﴿22﴾
- وَمَااور نہیں
- صَاحِبُكُمْتمہارا رفیق
- بِمَجْنُوْنٍدیوانہ
اور (اے اہل مکہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہےوَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِۚ﴿23﴾
- وَلَقَدْ رَاٰهُاور اس نے اس کو دیکھا ہے
- بِالْاُفُقِکنارہ پر
- الْمُبِيْنِکھلا
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن افق پر دیکھا ہےوَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍۚ﴿24﴾
- وَمَااور نہیں
- هُوَوہ
- عَلَي الْغَيْبِغیب پر
- بِضَنِيْنٍبخل کرنے والا
اور وہ غیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملے میں بخیل نہیں ہےوَ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ﴿25﴾
- وَمَا هُوَاور نہیں وہ
- بِقَوْلِکہا ہوا
- شَيْطٰنٍشیطان
- رَّجِيْمٍمردود
اور یہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہےفَاَیْنَ تَذْهَبُوْنَؕ﴿26﴾
- فَاَيْنَپھر کدھر
- تَذْهَبُوْنَتم جارہے ہو
پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو؟اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ﴿27﴾
- اِنْ هُوَنہیں وہ
- اِلَّا ذِكْرٌمگر نصیحت
- لِّلْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کے لئے
یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہےلِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ﴿28﴾
- لِمَنْ شَآءَجو چاہے
- مِنْكُمْتم سے
- اَنْ يَّسْتَقِيْمَکہ سیدھا چلے
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہووَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿29﴾
- وَمَا تَشَآءُوْنَاور تم نہ چاہوگے
- اِلَّآمگر
- اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُیہ کہ چاہے اللہ
- رَبُّ الْعٰلَمِيْنَرب تمام جہان
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے