82. Al-Infitaarالإنفطار
The Cleaving · Meccan · 19 ayahs · 1 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ﴿1﴾
- اِذَا السَّمَآءُجب آسمان
- انْفَطَرَتْپھٹ جائے
جب آسمان پھٹ جائے گاوَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ﴿2﴾
- وَاِذَااور جب
- الْكَوَاكِبُستارے
- انْتَثَرَتْجھڑ پڑیں
اور جب تارے بکھر جائیں گےوَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ﴿3﴾
- وَاِذَا الْبِحَارُاور جب دریا
- فُجِّرَتْاُبل پڑیں (بہہ نکلیں)
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گےوَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ﴿4﴾
- وَاِذَا الْقُبُوْرُاور جب قبریں
- بُعْثِرَتْکریدی جائیں
اور جب قبریں کھول دی جائیں گیعَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَ اَخَّرَتْؕ﴿5﴾
- عَلِمَتْ نَفْسٌجان لے ہر شخص
- مَّا قَدَّمَتْکیا اس نے آگے بھیجا
- وَاَخَّرَتْاور پیچھے چھوڑا
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گایٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴿6﴾
- يٰٓاَيُّهَا الْاِنْسَانُاے انسان
- مَا غَرَّكَکس چیز نے تجھے دھوکہ دیا
- بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِاپنے رب کریم کے بارے میں
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیاالَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ فَعَدَلَكَۙ﴿7﴾
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَكَتجھے پیدا کیا
- فَسَوّٰىكَپھر تجھے ٹھیک کیا
- فَعَدَلَكَپھر برابر کیا
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایافِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ﴿8﴾
- فِيْٓمیں
- اَيِّ صُوْرَةٍجس صورت
- مَّا شَآءَچاہا
- رَكَّبَكَتجھے جو ڑدیا
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ﴿9﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- بَلْبلکہ
- تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے ہو
- بِالدِّيْنِجزا وسزا کا دن
ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہووَ اِنَّ عَلَیْكُمْ لَحٰفِظِیْنَۙ﴿10﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- عَلَيْكُمْتم پر
- لَحٰفِظِيْنَنگہبان
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیںكِرَامًا كَاتِبِیْنَۙ﴿11﴾
- كِرَامًاعزت والے
- كَاتِبِيْنَلکھنے والے
ایسے معزز کاتبیَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ﴿12﴾
- يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہیں
- مَاجو
- تَفْعَلُوْنَتم کرتے ہو
جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیںاِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۚ﴿13﴾
- اِنَّ الْاَبْرَارَبیشک نیک لوگ
- لَفِيْ نَعِيْمٍجنت میں
یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گےوَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍۚۖ﴿14﴾
- وَاِنَّ الْفُجَّارَاور بیشک گنہگار
- لَفِيْ جَحِيْمٍجہنم میں
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گےیَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ﴿15﴾
- يَّصْلَوْنَهَاڈالے جائیں گے اس میں
- يَوْمَ الدِّيْنِروزِجزاوسزا (قیامت)
جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گےوَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِیْنَؕ﴿16﴾
- وَمَا هُمْاور وہ نہیں
- عَنْهَااس سے
- بِغَآئِبِيْنَغائب (جدا ہونے واے)
اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گےوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ﴿17﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور تمہیں کیا خبر
- مَا يَوْمُ الدِّيْنِکیا ہے روز جزا وسزا
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِؕ﴿18﴾
- ثُمَّ مَآ اَدْرٰىكَپھر تمہیں کیا خبر
- مَا يَوْمُ الدِّيْنِکیا ہے روز جزا وسزا
ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْئًا١ؕ وَ الْاَمْرُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ۠ع﴿19﴾
- يَوْمَجس دن
- لَا تَمْلِكُمالک نہ ہوگا
- نَفْسٌکوئی شخص
- لِّنَفْسٍکسی شخص کے لئے
- شَيْئًا ۭکچھ
- وَالْاَمْرُاور حکم
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلّٰهِاللہ کے لئے
یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا